تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"samadhi" کے متعقلہ نتائج

samadhi

بدھ و ہندومت: مراقبہ، گیان دھیان۔.

سَمادھی

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھی لینا

رک : سمادھ لگانا / لینا .

سَمادھی لَگانا

مراقبہ کرنا، حبس دم کرنا

سَمدْھی

رشتہ کے اعتبار سے کسی کے بیٹا یا بیٹی کے سسر، دولھا اور دلہن یا میاں اور بیوی کے باپ (جو ایک دوسرے کے سمدھی کہلاتے ہیں اور ان کا گھر سمدھیانہ)

سُومْڑا

سُوم (کن٘جوس) کا اسم تصغیر، بڑا کن٘جوس، حریص، لالچی

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

شُومْڑا

بخیل، کنجوس

سَمادھان

تشفِّی، اِزالہ، حل، تصفیہ

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

samadhi کے لیے اردو الفاظ

samadhi

samadhi کے اردو معانی

اسم

  • بدھ و ہندومت: مراقبہ، گیان دھیان۔.
  • کسی مقدّس ہستی کا مادّی زندگی کو تیا گنا ، انتقال یا حجاب کرنا۔ [س].

samadhi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुध-ओ-हिंदू मत: मुराक़बा, ज्ञान ध्यान।
  • किसी मुक़द्दस हस्ती का माद्दी ज़िंदगी को त्यागना , इंतिक़ाल या हिजाब करना। [स]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

samadhi

بدھ و ہندومت: مراقبہ، گیان دھیان۔.

سَمادھی

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھی لینا

رک : سمادھ لگانا / لینا .

سَمادھی لَگانا

مراقبہ کرنا، حبس دم کرنا

سَمدْھی

رشتہ کے اعتبار سے کسی کے بیٹا یا بیٹی کے سسر، دولھا اور دلہن یا میاں اور بیوی کے باپ (جو ایک دوسرے کے سمدھی کہلاتے ہیں اور ان کا گھر سمدھیانہ)

سُومْڑا

سُوم (کن٘جوس) کا اسم تصغیر، بڑا کن٘جوس، حریص، لالچی

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

شُومْڑا

بخیل، کنجوس

سَمادھان

تشفِّی، اِزالہ، حل، تصفیہ

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (samadhi)

نام

ای-میل

تبصرہ

samadhi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone