saltant کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَلْطَنَت مِٹا دینا حکومت گرا دینا، حکومت تباہ کر دینا
سَلْطَنَت راں حکمراں ، بادشاہ ، شہنشاہ.
سَلْطَنَت بَیٹْھنا سلطنت بٹھانا (رک) کا لازم ، علمداری ہونا ، تسلُّط یا حکومت قائم ہونا.
سَلْطَنَت مِٹ جانا حکومت نہ رہنا، حکومت تباہ ہوجانا
سَلْطَنَت بِٹھانا عملداری قائم کرنا ، تسلُّط قائم کرنا.
سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا
سَلْطَنَتِ شَخْصی وہ سلطنت جس میں بادشاہ برسر حکومت ہو، وہ حکومت جس میں بادشاہ خود مختار اور مطلق العنان ہو
سُلْطانی اُتارْنا (بانْک) اپنی چُھری حریف کے ہاتھ پر سے اُتار کے اس کے بائیں ہاتھ کی کلائی کے نیچے رکھ کے اپنی چُھری کی باڑھ سے اس کے بائیں ہاتھ کو اُوپر اُچھال دینا.
سَلْطَنَتِ جَمْہُوری عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو
دِیوانِ سَلْطَنَت نائب وزیراعظم ، کسی ریاست یا سلطنت کا ناظم.
نائِب سَلطَنَت رک : نائب السلطنت ، بادشاہ کا قائم مقام حاکم جو شاہانہ اختیارات رکھتا ہو ۔
مُدَبِّرانِ سَلْطَنَت سلطنت کے ارکان، حکومت کے امرا و وزرا وغیرہ
دابِ سَلْطَنَت آدابِ حکومت، طریقِ سلطنت، قواعِد سلطنت
نائِبُ السَّلطَنَت بادشاہ کا مقرر کردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائم مقام، وائسرائے، صوبیدار
وَکِیل سَلطَنَت (تاریخ) قدیم زمانے میں وزیراعظم کا عہدہ ۔
مَدارُ السَّلْطَنَت دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت
سَریر آرائے سَلْطَنَتْ ہونا سلطنت ہاتھ میں لینا، بادشاہت سنبھالنا
مَسْنَدِ سَلْطَنَت رک : مسند حکومت ، والی سلطنت کا عہدہ ، منصب ۔
آفتاب سلطنت سلطنت کوآفتاب کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں
سَیفِ سَلْطَنَت مرادَ : وزارتِ دفاع محکمۂ حرب و ضرب .
تَدْبِیرِ سَلْطَنَت اموار سلطنت، سیاسی معاملہ، نظم و نسق
دَبِیرِ سَلْطَنَت شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .
نِظام سَلطَنَت حکومت کا انتظام، سرکاری طریقۂ کار
عَصائے سَلْطَنَت شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا
رُمُوزِ سَلْطَنَت حُکمرانی کے بھید نُکتے ، قواعد و ضوابط گُر
مُعامَلاتِ سَلْطَنَت राज्य की समस्याएँ, राजनीति की उलझनें या मुआमले।।
مَہامِ سَلطَنَت امورِ سلطنت ، حکومت کے کام ، کارِ ہاے سرکاری ۔
جَمْہُوری سَلْطَنَت وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت
اَرْکانِ سَلْطَنتَ وزرا، امرا، بڑے بڑے اہل کار اور افسر
رُوحانی سَلْطَنَت پیر و مُرشد کے اِرشاد و ہدایت اور تعلیم و تربیت کا دائرہ عمل.
تَخْتِ سَلْطَنَت ریاست کا عرش، سلطنت کا تخت، راجہ کی گدی، بادشاہی کا تخت، حکومت کی کرسی
نِیابَتِ سَلطَنَت ملک پر حکومت کرنا ، دورِ حکومت۔
رُکْنِ سَلْطَنَت राष्ट्र का प्रमुख अधिकारी।
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for saltant
English meaning of saltant , saltant meaning in english, saltant translation and definition in English.
saltant का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi