تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"salad" کے متعقلہ نتائج
salad کے لیے اردو الفاظ
salad کے اردو معانی
اسم
- سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
- کچی کھائی جانے والی سبزی۔.
salad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सलाद , कच्ची या पक्की तर्कारीयों को तेल, सर के वग़ैरा में मिला कर तैय्यार किया हुआ खाने के साथ का ठंडा इज़ाफ़ी खाजा, कचूमर।
- कच्ची खाई जाने वाली सब्ज़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
salad
سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
سَلاد
گوبھی کے پتّوں سے مُشابہ سبزی، جو بغیر پکائے دیگر کچی یا اُبلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ، جو کچھا کھایا جائے، ساگ کا کچومر، کاہو
سِلے دار
(پارچہ بافی) ریشمیں حاشیے اور پلو کی ساڑھی جو ساڑھی کے اصل رنگ سے مختلف رنگ کے ہوتے ہیں . متبرک ریشمیں کپڑا ، ہر قسم کا ریشم .
russian salad
برط ایک طرح کی سلاد جس میں تر کاریوں کے چھوٹے چھوٹے مکعب نما قتلے میونیز میں ملائے جاتے ہیں ؛ روسی سلاد۔.
فُرُوٹ سَلاد
مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں ، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈش .
soldanella
کوہ ایلپس کا جنس Soldanella سے تعلق رکھنے والا بونا پودا ، جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (salad)
salad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔