تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"russian" کے متعقلہ نتائج
russian کے لیے اردو الفاظ
russian کے اردو معانی
اسم
- (الف) روس، روسی وفاق یا سابق سوویت یونین کا باشندہ یا روسی نثراد فرد (ب) روسی نسل کا شخص۔.
- روسی زبان جو سابقہ سوویت یونین کی سرکاری زبان بھی تھی۔.
صفت
- ملک روس سے متعلق۔.
- روسی زبان میں یا اس سے متعلق۔.
russian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) रूस, रूसी वफ़ाक़ या साबिक़ सोवीयत यूनीयन का बाशिंदा या रूसी नज़ाद फ़र्द (ब) रूसी नसल का शख़्स।
- रूसी ज़बान जो साबिक़ा सोवीयत यूनीयन की सरकारी ज़बान भी थी।
विशेषण
- मुलक रूस से मुताल्लिक़।
- रूसी ज़बान में या इस से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
russian salad
برط ایک طرح کی سلاد جس میں تر کاریوں کے چھوٹے چھوٹے مکعب نما قتلے میونیز میں ملائے جاتے ہیں ؛ روسی سلاد۔.
russian roulette
اپنی جان کے ساتھ کھیلنے کی شرط جس میں ایک ایک آدمی باری باری اپنے سرپر ریوالور تان کر لبلبی دباتا ہے، جس کے گھومنے والے خانوں میں سے کسی ایک میں گولی ہوتی ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (russian)
russian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔