تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rubber" کے متعقلہ نتائج
rubber کے لیے اردو الفاظ
rubber کے اردو معانی
اسم
- ربڑ جو درخت کے دودھ سے تیار ہوتا ہے اور کیمیائی عمل سے مصنوعی طور پر بھی۔.
- ربڑ کی ٹکیہ یا ٹکڑا جو پنسل یا سیا ہی کے نشان مٹانے کے لیے استعمال ہوتاہے یا اسی کام کے لیے کسی اور شے کا ٹکڑا۔.
- بول چال: مانع حمل غلا ف ذکر، رفالہ۔.
- امریکا (جمع میں)کفش پوش، بر سات میں جوتے کے اوپر پہننے کا نم روک جوتا۔.
- ما لشیا۔.
- (الف) گھسائی کرنے رگڑ نے کا اوزار ،حکاک (ب) مشین کا پُرزہ جو رگڑ کر چلے ۔.
- بعض کھیلوں ،وسٹ،برج، کریکٹ،ٹینس وغیرہ کے میچ میں دو ٹیموں کے درمیان تین یا پانچ لگا تار کھیل ۔.
- ( the کے بعد) (الف) اس سلسلے میں زیادہ بار جیتنا (ب) جب دونوں فریق برابر رہے ہوں تو آخری فیصلہ کن مقابلہ۔.
rubber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रबड़ जो दरख़्त के दूध से तैय्यार होता है और कीमीयाई अमल से मस्नूई तौर पर भी।
- रबड़ की टिकिया या टुकड़ा जो पैंसिल या स्याही के निशान मिटाने के लिए इस्तिमाल होताहै या उसी काम के लिए किसी और शैय का टुकड़ा।
- बोल चाल: माने हमल ग़लाफ़ ज़िक्र, रफ़ाला।
- अमरीका (जमा में)कफ़श पोश, बरसात में जूते के ऊपर पहनने का नम रोक जूता।
- मालिशिया
- (अलिफ़) घिसाई करने रगड़ ने का औज़ार ,हक्काक (ब) मशीन का पुरज़ा जो रगड़ कर चले ।
- बाअज़ खेलों ,विस्ट,बुरज, करेक्ट,टेनिस वग़ैरा के मैच में दो टीमों के दरमयान तीन या पाँच लगातार खेल ।
- ( the के बाद) (अलिफ़) इस सिलसिले में ज़्यादा बार जीतना (ब) जब दोनों फ़रीक़ बराबर रहे हूँ तो आख़िरी फ़ैसलाकुन मुक़ाबला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rubber)
rubber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔