تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ropy" کے متعقلہ نتائج
ropy کے لیے اردو الفاظ
ropy کے اردو معانی
صفت
- بول چال: برط گھٹیا ،کم معیار۔.
- (شراب، روٹی کا پیڑا وغیرہ)جس میں خمیر کے عمل سے چپک پیدا ہو جائے یا تار اٹھنے لگیں ۔.
- رسّی جیسا۔.
ropy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बोल चाल: बरत घटिया ,कम मयार।
- (शराब, रोटी का पीड़ा वग़ैरा)जिस में ख़मीर के अमल से चिपक पैदा हो जाये या तार उठने लगीं ।
- रस्सी जैसा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو پِیازَہ
(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے
رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا
بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا
رُوپَیَہ دیکھا تو ہَنس دِیا، لَہُو دیکھا تو رو دیا
لالچی آدمی کی نسبت بولتے ہیں کہ دولت دیکھ کر خوش ہوتا ہے ، اور محنت اور تکلیف سے گھبراتا ہے ، کنایہ ہے کہ سپاہی کی طرح جو شوق سے بھرتی ہوگیا تھا ، معرکے پر رو دیا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ropy)
ropy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔