تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rig" کے متعقلہ نتائج
rig کے لیے اردو الفاظ
rig کے اردو معانی
- آراستہ کَرنا
- شَرارَت
- شَرارَت کرنا
- فاجِر
rig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आरास्ता करना
- शरारत
- शरारत करना
- फ़ाजिर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَگ
جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا
rigger
(الف) بے ایمانی ، بد عنوانی کرنے یا کرانے والا (ب) جہاز کے بادبان ، طنابیں وغیرہ باندھنے یا ڈیرے خیموں کا انتظام کرنے والا ۔.
رِگْھنی
چیتے کے شکار کا ایک طریقہ جس میں ہرن فاصلے پر ہوتا ہے اور چیتا گھات کرتا ہوا اس تک پہچنے کی کوشش کرتا ہے .
دیگ
لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
right-on
عوام: بہت خوب ؛ رواں معیار یا مذاق کے مطابق؛ سیاسی طور پر درست ، فیشن کے مطابق (قب : right on).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rig)
rig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔