تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ridge" کے متعقلہ نتائج
ridge کے لیے اردو الفاظ
ridge کے اردو معانی
اسم
- دو سلامی دار سطحوں کا اتصال،کھجورا ،مگر پشتہ-:
- طویل پہاڑی چوٹی یا قلہ، مگری ، پشت کوہ۔.
- کسی سطح پر پتلا لمبا ابھار۔.
- موسمیات: اونچے درجے کے ہوائی دباؤ کا لمبا علاقہ۔.
- کھیت کی نالیوں کے ساتھ ابھرواں دھاری یا مینڈھ۔.
- خربوزوں وغیرہ کی ابھرواں سطح کی کیاری۔.
فعل
- طولانی ابھار ، مگریاں یا مینڈھیں بنانا ۔.
- زمین کو جوت کر متوازی مینڈھیں ڈالنا۔.
- ڈولوں پر کھیرے وغیرہ اُ گانا۔.
- سلوٹیں ڈالنا۔.
ridge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो सलामीदार सतहों का इत्तिसाल,खजोरा ,मगर पुश्ता-
- तवील पहाड़ी चोटी या क़ुल्ला, मगरी , पुश्त कोह।
- किसी सतह पर पुतला लंबा उभार।
- मौसमियात: ऊंचे दर्जे के हवाई दबाओ का लंबा इलाक़ा।
- खेत की नालीयों के साथ उभरवां धारी या मेंढ़।
- ख़र बोज़ों वग़ैरा की उभरवां सतह की क्यारी।
क्रिया
- तूलानी उभार , मगरीयाँ या मेंढें बनाना ।
- ज़मीन को जोत कर मुतवाज़ी मेंढें डालना।
- डोलों पर खीरे वग़ैरा उ गाना।
- सलवटें डालना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ridge)
ridge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔