تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"return" کے متعقلہ نتائج
return کے لیے اردو الفاظ
return کے اردو معانی
- لَوٹْنا
- پَلَٹنْا
- پَلْٹانا
- پھیرْنا
- پِھر جانا
- رد کَرنا
- اُلْٹانا
- واپَس جانا
- پَلْٹا
- صلہ
- واپَس کرنا
- حاصِل
return के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लौटना
- पलटना
- पलटाना
- फेरना
- फिर जाना
- रद करना
- उलटाना
- वापस जाना
- पलटा
- सिला
- वापस करना
- हासिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
return crease
کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.
deuteron
طبیعیات: بھاری ہائڈروجن (ڈیوٹیریم) کے ایٹم کا مرکزہ جس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے.
sale or return
برط (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔.
رات دِن بَرابَر ہونا
/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا
رات دِن ایک کَر دینا
انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا
رائی اُتارْنا
رائی کو طشتری وغیرہ میں لے کر سر کے چاروں طرف گھما کر آگ میں جلانا، کہا جاتا ہے کہ اس عمل سے نظربد دور ہو جاتی ہے
رات رانی
رات کی رانی، ایک قسم کے پھول کا پیڑ جس کے پھول رات میں کھلنتے ہیں اور بہت تیز خوشبو دیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (return)
return
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔