تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retook" کے متعقلہ نتائج
retook کے لیے اردو الفاظ
retook کے اردو معانی
- کا صیغۂ ماضی۔.
retook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का सीग़ा-ए-माज़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَتَق
عورت کا ایک مرض جس مین راو جماع بند ہوجاتی ہے، زائل شُدہ بکارت کا پھر پیدا ہو جانا، فرج کا تنگ ہونا
راتِق
جوڑنے یا باندھنے میں لگا رہنے والا ، اُدھیڑپن میں رہنے والا ، فاتق کا نقیض ؛ مراد : سیاہ و سفید کا مالک .
دو ٹَکَّریں
ایسی نماز جس میں خضوع و خشوع نہ ہو ، بے دلی کی نماز ، جلدی کی نماز ، ایسی نماز جس کے قبول ہونے کی امید نہ ہو
رات کو دِن بَنانا
رات کو دن کی طرح روشن کرنا ، بہت زیادہ روشنی کا انتظام کرنا ، رونق کا سامان کرنا .
روٹی کو شَکَّر دُنیا کو مَکَّر
اگر تُم خوشحالی سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دھوکا فریب دیتے رہو یا خوشامد کرتے رہو ، دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے.
رات کی نِیَّت حَرام
ایک عقیدہ ہے کہ رات کو کوئی فیصلہ یا ارادہ نہیں کرنا چاہیے ، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے .
ریت کی مَکّھی
سمندری عِلاقوں میں پائی جانے والی ایک مکّھی جس کے کاٹنے سے بُخار اور دُوسرے جِلدی امراض ہو جاتے ہیں.
دُتْکارْنا
حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت
روٹی کو رووے اَور چُولھے پِیچھے سووے
روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.
روٹی کَرنا
خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (retook)
retook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔