تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retake" کے متعقلہ نتائج
retake کے لیے اردو الفاظ
retake کے اردو معانی
فعل
- ((ماضی retook ؛ ماضیہ retaken))
- دوبارہ حاصل کرنا یا لینا ۔.
- دوبارہ قبضہ کرنا۔.
اسم
- (الف) دوبارہ قبضے میں لینے کا عمل (ب) واپس لی ہوئی یا قبضے میں کی ہوئی شے یا دوبارہ کیا جانے والا کام ، مثلاً دوبارہ امتحان دینا ۔.
- (الف) کسی منظر کی دوبارہ فلم بندی یا گانے کی دوبارہ ریکارڈنگ (ب) اس طرح فلم بند کیا جانے والا منظر یا ریکارڈ کیا ہوا گانا۔.
retake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((माज़ी retook ; माज़िया retaken)
- दुबारा हासिल करना या लेना ।
- दुबारा क़बज़ा करना।
संज्ञा
- (अलिफ़) दुबारा क़बज़े में लेने का अमल (ब) वापिस ली हुई या क़बज़े में की हुई शैय या दुबारा किया जाने वाला काम , मसलन दुबारा इमतिहान देना ।
- (अलिफ़) किसी मंज़र की दुबारा फ़िल्म बंदी या गाने की दुबारा रिकार्डिंग (ब) इस तरह फ़िल्म बंद किया जाने वाला मंज़र या रिकार्ड क्या हुआ गाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوئی تِیکے
(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں
نَظَرِیَّۂ اِرتِقا
چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔
عَمَلِ اِرْتِقا
بتدریج ترقی کرنے کا عمل، انسانی حیات کا ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچنے کا عمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (retake)
retake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔