تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retain" کے متعقلہ نتائج
retain کے لیے اردو الفاظ
retain کے اردو معانی
فعل
- (الف) قبضے میں رکھنا ، ہاتھ سے نہ جانے دینا ، پاس رکھنا ، زیرعمل رکھنا(ب) منسوخ یا موقوف نہ کرنا ، جاری ، باقی، قائم رکھنا ۔.
- حافظے میں رکھنا، یا د رکھنا ۔.
- جگہ پر رکھنا ، پکڑے رہنا ۔.
- خدمات حاصل کرنا (خصوصاً بیرسٹر وغیرہ کی ) پیشگی ادایگی پر۔.
retain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) क़बज़े में रखना , हाथ से ना जाने देना , पास रखना , ज़ीरामल रखना(ब) मंसूख़ या मौक़ूफ़ ना करना , जारी , बाक़ी, क़ायम रखना ।
- हाफ़िज़े में रखना, या द रखना ।
- जगह पर रखना , पकड़े रहना ।
- ख़िदमात हासिल करना (ख़ुसूसन बैरिस्टर वग़ैरा की ) पेशगी अदाएगी पर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
retain
(الف) قبضے میں رکھنا ، ہاتھ سے نہ جانے دینا ، پاس رکھنا ، زیرعمل رکھنا(ب) منسوخ یا موقوف نہ کرنا ، جاری ، باقی، قائم رکھنا ۔.
رَتَن جوڑا
(زیور سازی) ہاتھ کی پُشت کا زیور جس میں پانچوں اُنْگلیوں کے چھلّون میں لڑیاں لگی ہوتی ہیں جنکے دُوسرے سِرے کلائی سے بن٘دھے ہوتے ہیں ، جوَا ، ہتھ پُھول ہتھ سِنگََر ، شوق بند ، پری بند .
رَتَن قورْمَہ
(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (retain)
retain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔