تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"repeater" کے متعقلہ نتائج
repeater کے لیے اردو الفاظ
repeater کے اردو معانی
اسم
- دہرانے، تکرار، اعادہ کرنے والا شخص یا شے۔.
- اسلحہ جو ایک بار میں کئی گولیا ں چلائے۔.
- گھڑی یا گھنٹہ وغیرہ جو اپنی آخری باج کو (حسبِ ضرورت ) دہرائے۔.
- برقی پیغام کو خود بخود دہرانے یا آواز بڑھاکر سنانے والا آلہ۔.
- ریلوے سگنل کا لیمپ جو کسی دوسرے سگنل کی کیفیت بتائے جو نظر نہ آتا ہو۔.
repeater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दुहराने, तकरार, इआदा करने वाला शख़्स या शैय।
- असलाह जो एक बार में कई गोलीयां चलाए।
- घड़ी या घंटा वग़ैरा जो अपनी आख़िरी बाज को (हसब-ए-ज़रूरत ) दुहराए।
- बर्क़ी पैग़ाम को ख़ुदबख़ुद दुहराने या आवाज़ बढ़ाकर सुनाने वाला आला।
- रेलवे सिगनल का लैम्प जो किसी दूसरे सिगनल की कैफ़ीयत बताए जो नज़र ना आता हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (repeater)
repeater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔