تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"remount" کے متعقلہ نتائج
remount کے لیے اردو الفاظ
remount کے اردو معانی
فعل
- گھوڑے پر دوبارہ چڑھنا (ب) ف ل: گھوڑے کی پشت پر دوبارہ آنا۔.
- دوبارہ سیڑھی؛ پہاڑی وغیرہ پر چڑھنا۔.
- کسی کو دوسرا گھوڑا مہیّا کرنا۔.
- تصویر کو نئے چوکھٹے میں لگانا۔.
اسم
- سوار کے لیے نیا گھوڑا۔.
- رجمنٹ کے لیے نئے گھوڑوں کی رسد۔.
remount के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- घोड़े पर दुबारा चढ़ना (ब) फ़ुल: घोड़े की पुश्त पर दुबारा आना।
- दुबारा सीढ़ी; पहाड़ी वग़ैरा पर चढ़ना।
- किसी को दूसरा घोड़ा मही्या करना।
- तस्वीर को नए चौखटे में लगाना।
संज्ञा
- सवार के लिए नया घोड़ा।
- रजमैंट के लिए नए घोड़ों की रसद।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن تَلے چُھپانا
پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا، حفاظت کرنا
رُومانی تَنْقِید
(ادب) وہ تنقید جو فنکار کی عظمت کو جا نْچنے کے لیے روایتی سا ن٘چوں اور عروض و بیان کی جکڑ بندیوں کے بجائے فنکار کے جو شِ تخلیق ، تخیّل ، حُسن آفرینی ، ترسیل مسرت ، جذبات اور اظہارِ جذبات کو اہمیت دیتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (remount)
remount
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔