تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refer" کے متعقلہ نتائج
refer کے لیے اردو الفاظ
refer کے اردو معانی
- حَوالَہ دینا
- رُجُوع کَرنا
refer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हवाला देना
- रुजू' करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَفَر قَلْیا
پتلا نسوت پانی، خراب پکا ہوا قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکا ہو، ڈھب ڈھب قلیہ، خراب پکا ہوا شوربے کا گوشت
دَفَر قَلْیَہ
پتلا نسوت پانی ، خراب پکّا ہو قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکّا ہو. ڈھب ڈھب قلیہ ، خراب پکّا ہوا شوربے کا گوشت .
رافور
مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.
rafferty's rules
بول چال: آسٹرون ز بے آئینی،کھلی چھٹی، اصول اورقاعدے سے مبّرا خصوصاً مکّے بازی میں ۔.
رِفادَہ
وہ سالانہ ٹیکس یا چندہ جو قریش سے لِیا جاتا تھا اور غریب زائرینِ کعبہ کو کھانا کھلانے پر صرفِ کیا جاتا تھا.
رِفادَت
زخم پر بان٘دھنے کی پٹّی ؛ بھری ہوئی زین، بھر ہوا سرہانہ، زین وغیرہ کا گدا، وہ اشیا جو قریش حاجیوں کے لیے کعبہ میں لاتے ہیں ، مرہم پٹّی کرنے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (refer)
refer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔