تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"recorder" کے متعقلہ نتائج

recorder

آواز کو محفوظ کرنے والا آلہ خصوصاً ٹیپ ریکارڈر۔.

video recorder

ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ۔.

videotape recorder

مخفف: VTR۔.

soprano recorder

امریکا DESCANT RECORDER.

ٹیپ ریکارْڈَر

وہ مشین جس سے آواز خاص طورپر تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کرلی جاتی ہے اور دو بارہ سنی جاسکتی ہے.

recorder کے لیے اردو الفاظ

recorder

rɪˈkɔː.dər

recorder کے اردو معانی

اسم

  • آواز کو محفوظ کرنے والا آلہ خصوصاً ٹیپ ریکارڈر۔.
  • (الف) دستاویزات کا نگراں، محافظ دفتر (ب) سرکاری وقائع نویس۔.
  • (عموماً بطور Recorder ) (الف) ( انگلستان اور ویلز میں) کم از کم دس سال کا تجربہ رکھنے والا بیرسٹر یا وکیل جسے جز وقتی جج بنا دیا جائے (ب) برط، تواریخ: بعض عدالتوں کا جج۔.
  • موسیقی: بانسری کی طرح پھونک کر بجایا جانے والا ساز جس کی آواز نسبتہً پھیلی یا کم تیز ہوتی ہے۔.

recorder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आवाज़ को महफ़ूज़ करने वाला आला ख़ुसूसन टेप रिकार्डर।
  • (अलिफ़) दस्तावेज़ात का निगरां, मुहाफ़िज़ दफ़्तर (ब) सरकारी वक़ाऐ नवीस।
  • (उमूमन बतौर Recorder ) (अलिफ़) ( इंग्लिस्तान और वेल्ज़ में) कम अज़ कम दस साल का तजुर्बा रखने वाला बैरिस्टर या वकील जिसे जुज़ वक़्ती जज बना दिया जाये (ब) बरत, तवारीख़: बाअज़ अदालतों का जज।
  • मूसीक़ी: बांसुरी की तरह फूंक कर बजाया जाने वाला साज़ जिस की आवाज़ निस्बतन फैली या कम तेज़ होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

recorder

آواز کو محفوظ کرنے والا آلہ خصوصاً ٹیپ ریکارڈر۔.

video recorder

ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ۔.

videotape recorder

مخفف: VTR۔.

soprano recorder

امریکا DESCANT RECORDER.

ٹیپ ریکارْڈَر

وہ مشین جس سے آواز خاص طورپر تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کرلی جاتی ہے اور دو بارہ سنی جاسکتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (recorder)

نام

ای-میل

تبصرہ

recorder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone