تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"record" کے متعقلہ نتائج

record

دَرْز

record keeper

ناظِر

رِکارْڈ توڑْنا

کسی کام سب سے بڑھ جانا ، سابقہ اور موجودہ کارگُزاریوں سے بڑھ کر کارگُزاری دِکھانا.

record holder

(قب: اسم معنی ۷ )کوئی نادر کارنامہ کیے ہوئے-.

رِیکارْڈ توڑْنا

اپنے پچھلوں سے سبقت لے جانا ، کسی فن یا کام میں سابقہ کارنامے سے آگے بڑھ جانا ، پہلی مثالوں کو توڑ کر نئی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ آفِس

وہ جگہ جہاں دفتر کی یادداشت کے فائل یا رجسٹر رکھے جاتے ہیں.

رِیکارْڈ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، منضبط کرنا ، محفوظ کرنا ، نقش کر لینا.

ریکارْڈ کِیپَر

محافظِ دفتر ، سرکاری کاغذات کا محافظ.

رِیکارْڈ توڑ دینا

record-breaking

(ر ک: اسم معنی ۷)سابقہ معلومہ کارناموں سے بڑھ کر-.

ریکارْڈ قائِم کَرْنا

غیر معمولی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ قائم کَرْنا

رِکارڈ توڑنا ، کسی پرانی کاگزاری سے بڑھ کر کام انجام دینا.

ریکارْڈ کَرْدَہ

فِیتہ یا پلیٹ میں محفوظ کی ہوئی آواز.

رِکارْڈ پِلیئَر

(موسیقی) وہ بکس یا ڈبَے میں رکھی ہوئی مشین جس پر رکھ کر رکارڈ بجایا جاتا ہے.

recorded delivery

ڈاک خانے میں کسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج۔.

recorder

آواز کو محفوظ کرنے والا آلہ خصوصاً ٹیپ ریکارڈر۔.

recorded

نَقْلی

recording

صدا بندی

recordist

برط خصوصاً صدابندی کرنے والا، ریکارڈ ساز۔.

recording angel

اعمال نامہ لکھنے والا فرشتہ، کراماً کا تبین میں سے کوئی۔.

off the record

غیر سرکاری طور پر

re-record

دوبارہ ریکارڈ کرنا ، دوبارہ آواز وغیرہ بھرنا ۔.

سَرْوِس ریکارْڈ

مُلازمت کا ریکارڈ ، نوکری سے متعلق تمام کوائف.

فَیمِْلی رِیکارْڈ

خاندانی کوائف نیز وہ دستاویز جس میں خاندانی کوائف درج کیے گئے ہوں.

ٹیپ ریکارْڈ

وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جاسکتی ہے

وَرلڈ ریکارڈ

ایسی بہترین کارکردگی جس سے بہتر دنیا کے کسی کھلاڑی یا شخص نے نہ دکھائی ہو ۔

گِراموفون رِیکارڈ

پلاسٹک کی صدا بند پلیٹ جو گراموفون پر رکھ کر سوئی کی مدد سے بجاتے ہیں

ماسْٹَر رِیکارْڈ

وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .

لان٘گ پلیئِن٘گ رِیکارْڈ

فونو گراف کا ریکارڈ جس کا قطر دس سے بارہ انچ ہو اور جو دس منٹ سے تیس منٹ تک چکر کاٹتا ہے.

ricardian

انگلستان کے رچرڈ نام کے تین بادشاہوں میں سے کسی کے عہد سے متعلق یعنی رچرڈ اوّل ، رچرڈ دوم، رچرڈ سوئم ۔.

recrudesce

(مرض، مشکل وغیرہ کا) عود کرنا، دوبارہ نمودار ہوجانا۔.

recrudescent

عود کرنے والا

recrudescency

پھر پکنے یا ناسور ہونے کی حالت

recrudescence

پھر پکنے یا ناسور ہونے کی حالت

مُسْتَعِیر کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں

record کے لیے اردو الفاظ

record

rɪˈkɔːd

record کے اردو معانی

  • درز کرنا
  • مَحْفُوظ کرنا
  • گانا
  • مِثْل
  • دَفْتَر
  • اِنْدِراج
  • نَوِشْتَہ

record के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर्ज करना
  • महफ़ूज़ करना
  • गाना
  • मिस्ल
  • दफ़्तर
  • इंदिराज
  • नविश्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

record

دَرْز

record keeper

ناظِر

رِکارْڈ توڑْنا

کسی کام سب سے بڑھ جانا ، سابقہ اور موجودہ کارگُزاریوں سے بڑھ کر کارگُزاری دِکھانا.

record holder

(قب: اسم معنی ۷ )کوئی نادر کارنامہ کیے ہوئے-.

رِیکارْڈ توڑْنا

اپنے پچھلوں سے سبقت لے جانا ، کسی فن یا کام میں سابقہ کارنامے سے آگے بڑھ جانا ، پہلی مثالوں کو توڑ کر نئی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ آفِس

وہ جگہ جہاں دفتر کی یادداشت کے فائل یا رجسٹر رکھے جاتے ہیں.

رِیکارْڈ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، منضبط کرنا ، محفوظ کرنا ، نقش کر لینا.

ریکارْڈ کِیپَر

محافظِ دفتر ، سرکاری کاغذات کا محافظ.

رِیکارْڈ توڑ دینا

اپنے پچھلوں سے سبقت لے جانا ، کسی فن یا کام میں سابقہ کارنامے سے آگے بڑھ جانا ، پہلی مثالوں کو توڑ کر نئی مثال قائم کرنا.

record-breaking

(ر ک: اسم معنی ۷)سابقہ معلومہ کارناموں سے بڑھ کر-.

ریکارْڈ قائِم کَرْنا

غیر معمولی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ قائم کَرْنا

رِکارڈ توڑنا ، کسی پرانی کاگزاری سے بڑھ کر کام انجام دینا.

ریکارْڈ کَرْدَہ

فِیتہ یا پلیٹ میں محفوظ کی ہوئی آواز.

رِکارْڈ پِلیئَر

(موسیقی) وہ بکس یا ڈبَے میں رکھی ہوئی مشین جس پر رکھ کر رکارڈ بجایا جاتا ہے.

recorded delivery

ڈاک خانے میں کسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج۔.

recorder

آواز کو محفوظ کرنے والا آلہ خصوصاً ٹیپ ریکارڈر۔.

recorded

نَقْلی

recording

صدا بندی

recordist

برط خصوصاً صدابندی کرنے والا، ریکارڈ ساز۔.

recording angel

اعمال نامہ لکھنے والا فرشتہ، کراماً کا تبین میں سے کوئی۔.

off the record

غیر سرکاری طور پر

re-record

دوبارہ ریکارڈ کرنا ، دوبارہ آواز وغیرہ بھرنا ۔.

سَرْوِس ریکارْڈ

مُلازمت کا ریکارڈ ، نوکری سے متعلق تمام کوائف.

فَیمِْلی رِیکارْڈ

خاندانی کوائف نیز وہ دستاویز جس میں خاندانی کوائف درج کیے گئے ہوں.

ٹیپ ریکارْڈ

وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جاسکتی ہے

وَرلڈ ریکارڈ

ایسی بہترین کارکردگی جس سے بہتر دنیا کے کسی کھلاڑی یا شخص نے نہ دکھائی ہو ۔

گِراموفون رِیکارڈ

پلاسٹک کی صدا بند پلیٹ جو گراموفون پر رکھ کر سوئی کی مدد سے بجاتے ہیں

ماسْٹَر رِیکارْڈ

وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .

لان٘گ پلیئِن٘گ رِیکارْڈ

فونو گراف کا ریکارڈ جس کا قطر دس سے بارہ انچ ہو اور جو دس منٹ سے تیس منٹ تک چکر کاٹتا ہے.

ricardian

انگلستان کے رچرڈ نام کے تین بادشاہوں میں سے کسی کے عہد سے متعلق یعنی رچرڈ اوّل ، رچرڈ دوم، رچرڈ سوئم ۔.

recrudesce

(مرض، مشکل وغیرہ کا) عود کرنا، دوبارہ نمودار ہوجانا۔.

recrudescent

عود کرنے والا

recrudescency

پھر پکنے یا ناسور ہونے کی حالت

recrudescence

پھر پکنے یا ناسور ہونے کی حالت

مُسْتَعِیر کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (record)

نام

ای-میل

تبصرہ

record

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone