تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"real time" کے متعقلہ نتائج
real time کے لیے اردو الفاظ
real time کے اردو معانی
اسم
- کسی وقوعے کا ٹھیک ٹھیک وقت۔.
- کمپیوٹر: real time (وصفی) کمپیوٹر: (الف) (اس سسٹم کی بابت) جس کے تحت داخل کردہ معلومات سیکنڈ کے ہزارویں حصّے میں مطلوبہ عمل سے گزر کر گویا ساتھ کے ساتھ اپنے مخرج یا منبع تک واپس آجاتی ہیں، قذیفوں کی رہبری اور ہوائی جہاز کی نشستیں محفوظ کرنے میں مستعمل (ب) (معلومات یا شکل ، نقش میں) کسی تبدیلی کی بنا پر فوراً ترمیم پذیر، معاً مبدّل۔.
real time के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी वक़ूऐ का ठीक ठीक वक़्त।
- कम्पयूटर: real time (वस्फ़ी) कम्पयूटर: (अलिफ़) (इस सिस्टम की बाबत) जिस के तहत दाख़िल करदा मालूमात सैकिण्ड के हज़ारवें हिस्से में मतलूबा अमल से गुज़र कर गोया साथ के साथ अपने मख़रज या मंबा तक वापिस आजाती हैं, क़ज़ीफ़ों की रहबरी और हवाई जहाज़ को नशिस्तें महफ़ूज़ करने में मुस्तामल (ब) (मालूमात या शक्ल , नक़्श में) किसी तबदीली की बना पर फ़ौरन तरमीम पज़ीर, मअन मुबद्दल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (real time)
real time
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔