تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reading" کے متعقلہ نتائج

reading

مُطالَعَہ

reading age

پڑھنے کی لیاقت، عمر کے لحاظ سے اس عمر کی اوسط استعداد پر مبنی -:

رِیڈِن٘گ رُوم

مطالعاتی کمرہ ؛ کُتب خانہ کا ہال جہاں بیٹھ کر مطالعہ کِیا جا سکے.

readingroom

پڑھنے کا کمرہ

reeding

تعمیرات: ابھرواں نلکی نما آرائش ( قب: REED اسم معنی ۷).

رائِڈِنْگ

گھوڑے کی سواری کا فن ، تیز گھڑ سواری (انگریزی کا لفظ اردو میں مستعمل)

speech-reading

ہونٹوں کی جنبش سے بات سمجھنا، لب خوانی۔.

lip-reading

لَب شَناسی

second reading

مجلس قانون ساز میں مسودۂ قا نون کی دوسری بار پیشکش، انگلستان میں اس کی اصولی منظوری کے لیے، امریکا میں کمیٹیوں کی رپورٹ پر بحث کے لیے۔.

مِیٹَر رِیڈِنگ

میٹر پڑھنا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے استعمال کی مقدار معلوم کرنا یا لکھنا ۔

riding habit

رک : اسم معنی ۶ (ب).

riding light

جہاز کے لنگر انداز ہونے کی حالت میں جلنے والی روشنی ۔.

riding school

شہسواری کی تربیت گاہ۔.

redingote

ایک وضع کا زنانہ لمبا کوٹ جس کا صدر کھلا یا متضاد رنگ کا ہوتا ہے۔.

ridinghood

سواری کے وقت کا برقع

ridingmaster

سواری سکھانے والا

دَوڑَنگے لَگانا

اُچھل کود، بھاگ دوڑ کرنا، بھاگتے دوڑتے پھرنا.

دَڑَنگے لَگانا

اچھل کود کرنا، دوڑتے بھاگتے پھرنا

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

دَڑَنگے مَچانا

اُچھل کُود کرنا ، دوڑتے بھاگتے پِھرنا ؛ اودھم مچانا.

دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا

اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.

off-roading

کچی سڑکوں پر گاڑیوں کی تفریحی یا مقابلے کی دوڑ۔.

surf-riding

موجوں پر تختہ رانی کا کھیل۔.

reading کے لیے اردو الفاظ

reading

ˈriː.dɪŋ

reading کے اردو معانی

  • مُطالَعَہ
  • پَڑھائی

reading के उर्दू अर्थ

  • मुताल'अ
  • पढ़ाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reading)

نام

ای-میل

تبصرہ

reading

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone