تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rat-tail" کے متعقلہ نتائج

rat-tail

بے بال کی دُم۔.

rat-tail spoon

دم نما آرائشی ذنڈی والا چمچا۔.

رات ٹَل جَانا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

رات ٹَلْنا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

دانت تَلے اُنگْلی دینا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

دانت تَلے اُنگْلی دَبانا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

دانت تَلے ہونٹ دَبانا

غصے میں ہونا، غصہ کرنا

دانت تَلے جِیب دے

ذرا ٹھہر، تامَل کر، غور و فکر کرلے

دانت تَلے اُنگْلی رَکْھنا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

دانتوں تَلے کَڑ کَڑانا

دانتوں سے اس طرح توڑَنا یا چبانا کہ کڑ کڑ کی آواز نکلے اور دوسرے بھی اسے سن سکیں

داتاں تَلے اُنگْلی رَکْھنا

شرمندہ ہونا ، مُتعجَب ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

rat's tail

چوہے کی دُم سے ملتی جلتی کوئی شے جیسے مخروطی ، پتلی ہوتی ہوئی ریتی ،گاؤ دم ۔.

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں تَلے اُنگْلی کاٹنا

نہایت افسوس کرنا، غم کا اظہار کرنا

rat-tail کے لیے اردو الفاظ

rat-tail

rat-tail کے اردو معانی

اسم

  • بے بال کی دُم۔.

rat-tail के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बे बाल की दम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rat-tail)

نام

ای-میل

تبصرہ

rat-tail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone