تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rap" کے متعقلہ نتائج

rap

کَھٹ

رَپ

۱. چلنے میں پان٘و کی آواز.

رَپ رَپ کَرْنا

تیزی سے چلنا ، سپاٹا بھرتے ہوۓ گًزرجانا.

دِیپ

دِیا، دیوا، چراغ

rapper

دستک دینے والا

rape

آبْرُو ریْزی

رَپَٹْواں

جس پر چیز قائم نہ رہے اور پھسل جائے، پھسلواں، ڈھالو

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

rip

چِیرْنا

rappee

ہلاس ، نسوار ، ناس۔.

raphe

سَمُندَری کائی کے ایک حِصّے پر دَرمیانی لَکیر

دَپ

دف

dip

ڈُبونا

rapport

ہَمْدَرْدی

rape-oil

سرسوں کا تیل، خوردنی نیز چکنائی کے طور پر مستعمل۔.

rapidness

تیزی

دِپ

= दीप्ति (चमक)

رَپاٹا

تسلسل اور تیزی کے ساتھ دوڑنے یا چلنے کی کیفیت

rapeseed

سَرسوں

rapine

غارَت گَری

رَپَٹْنا

چلنا، رواں ہونا، تیز دوڑنا

rapid

جَلْد

rapidity

سُرْعَت

رَپَٹّّی

رپورٹ دینے والا ، رپٹ دہندہ ، چوکیدار.

deep

چَوڑا

rapparee

تواریخ: سترھویں صدی کا آئرستانی لٹیرا یا بے قاعدہ سپاہی۔.

رَپیٹْنا

دوڑنا ، تعاقب کرنا ، شکار کرنا.

rape-cake

کھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں یا جس کی کھاد بناتے ہیں۔.

رَپاٹ

(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .

rapt

اغوا

raptured

بےخودی

rapture

وَجْد

داپ

زور سے دبانا

رَپْٹانا

جلدی سے پورا کرنا

rapid-fire

جلد جلد پوچھے جانے والے ، تابڑ توڑ (سوال وغیرہ)-.

رَپَٹ دار

اِس قدرچکنا جس پر کُچھ رکھتے ہی پھسل جاے ، پھسلواں .

rapids

تیز دھارا

rapacity

سخت گیری

rapporteur

کوئی شخص جو کسی کمیٹی کی روئداد اعلیٰ سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار کرے ۔.

raphide

کیلیشم کا نمک جو پودوں کی نسیجوں میں سوئی نما قلموں کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔.

rapier

پتلی ، دو دھاری تلوار ، نیمچہ ۔.

raptor

غارَت گَر

rapist

زانی؛ تباہ کار۔.

rapscallion

مزاحاً: قدیم: بدمعاش ، شورہ پشت، لفنگا ، لچا۔.

rapturous

بےخود کرنے والا

rapaciousness

غارت گری

رَپَٹ

(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے

rapid transit

تیز رفتار شہری مسافر بردار سواریوں سے متعلق۔.

رَپیٹ

دوڑ، تعاقب ، شکار .

رَپَٹ کَرنا

make a report of

رَپورْتاژ

اِطّلاع یا خبر دینا، مشاہدات اور پیش آمدہ واقعات کو بیان کرنا، ادبی انداز میں کسی جلسے، تقریب یا واقعے یا حادثے کی روئداد مرتب کرنا، ایک نثری صنفِ ادب

رَپَٹ بولْنا

کسی حادثے یا واقعے کی پولیس یا حاکم کو اِطلّاع دینا ، حُکّام سے شِکایات کرنا .

rapid eye-movement

خواب دیکھتے وقت آنکھ کے پپوٹوں کی حرکت۔.

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

رَپَّھڑ ڈالْنا

رکاوٹ ڈالنا ، پیچیدگی پیدا کرنا.

رَپْٹن

پھسلن، لغزش

رَپَٹْواں چُنائی

(معماری) سلامی دار یا ڈھالواں چنائی جو نیچے سے اوپر کی طرف بتدریج اون٘چی ہو

rapacious

زِیاں

raptorial

شکار کے لیے پالا ہوا شکاری (پرندہ یا کوئی جانور )-.

رَپْٹا مارنا

پھیلانا ، جلدی کرنا .

rap کے لیے اردو الفاظ

rap

ræp

rap کے اردو معانی

  • کَھٹ

rap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rap)

نام

ای-میل

تبصرہ

rap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone