تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"range" کے متعقلہ نتائج
range کے لیے اردو الفاظ
range کے اردو معانی
- قَطَارْ بان٘دھْنا
- پَلَّہ
- سِلْسِلَہ
- قِطَار
- زَد
range के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़तार बाँधना
- पल्ला
- सिलसिला
- क़ितार
- ज़द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
rangefinder
نشانہ لگانے یا تصویر کھینچنے کے لیے کسی مقام کے فاصلے کا اندازہ لگانے والا آلہ ، فاصلہ پیما۔.
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
رَنگِ مَجاز
گوشت پوشت والے انسان سے محبّت کا رن٘گ ، محبوبِ مجازی سے تعلق کا اُسلوب ، محبوب حقیقی سے محبّت سے جُدا انداز
رَنگِ پَرِیدَہ
جس کا رن٘گ اُڑ گیا ہو، بے رن٘گ، سہما ہوا، مُصیبت زدہ، جس کا رنگ شرم اور ڈر سے اڑ گیا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (range)
range
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔