تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rachis" کے متعقلہ نتائج

rachis

نباتیات: (الف) ساقہ، نباتی شاخ یا ڈالی جس پر قریب قریب پھول ہوں (ب) مرکب پتّی کی درمیانی رگ۔.

riches

دَولَت

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

duchess

(خطاب کے طور پر عموماً Duchess) ڈیوک کی بیوی یا بیوہ ۔.

راچَھسی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل ، عفریتی ، خبیثی ۔

راچَھسْنی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل .

duchesse

ایک طرح کی نرم، بھاری ساٹن۔.

dachshund

کتوں کی ایک نسل جس کے پاؤں چھوٹے اور دھڑ لمبا ہوتا ہے۔.

دو چَشْمَه

(مجازاً) چان٘د سورج ، دن رات ؛ آنکھ کی دونوں پُتلیاں

دو چَشْمی

ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

دو چَشْمی ہے

ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .

reichstag

تواریخ: دوسری اور تیسری رائخ کے تحت جرمنی کی مجلس مقنّنہ۔.

رُچ سے

دل سے ، رغبت سے .

کَب مُوا کَب راچَھس ہُوا

ابھی اُسے دولت مند ہوئے زیادہ مدت نہیں ہوئی، ابھی حال میں دولت مند ہوا ہے

rags-to-riches

مفلسی سے امارت تک پہنچنے والا (شخص یا اس کی کہانی)-.

rachis کے لیے اردو الفاظ

rachis

rachis کے اردو معانی

اسم

  • نباتیات: (الف) ساقہ، نباتی شاخ یا ڈالی جس پر قریب قریب پھول ہوں (ب) مرکب پتّی کی درمیانی رگ۔.
  • تشریح الاعضا: ریڑھ کی ہڈی ۔.
  • حیوانیات: پرندے کا پر خصوصاً اس کا وہ حصّہ جس پر بال اُگے ہوں، ساقۂ پر۔.

rachis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नबातीयात: (अलिफ़) साका, नबाती शाख़ या डाली जिस पर क़रीब क़रीब फूल हूँ (ब) मुरक्कब पति की दरमयानी रग।
  • तशरीह उल-आज़ा: रीढ़ की हड्डी ।
  • हैव इनयात: परिंदे का पर ख़ुसूसन इस का वो हिस्सा जिस पर बाल उगे हूँ, साका-ए-पर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rachis

نباتیات: (الف) ساقہ، نباتی شاخ یا ڈالی جس پر قریب قریب پھول ہوں (ب) مرکب پتّی کی درمیانی رگ۔.

riches

دَولَت

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

duchess

(خطاب کے طور پر عموماً Duchess) ڈیوک کی بیوی یا بیوہ ۔.

راچَھسی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل ، عفریتی ، خبیثی ۔

راچَھسْنی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل .

duchesse

ایک طرح کی نرم، بھاری ساٹن۔.

dachshund

کتوں کی ایک نسل جس کے پاؤں چھوٹے اور دھڑ لمبا ہوتا ہے۔.

دو چَشْمَه

(مجازاً) چان٘د سورج ، دن رات ؛ آنکھ کی دونوں پُتلیاں

دو چَشْمی

ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

دو چَشْمی ہے

ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .

reichstag

تواریخ: دوسری اور تیسری رائخ کے تحت جرمنی کی مجلس مقنّنہ۔.

رُچ سے

دل سے ، رغبت سے .

کَب مُوا کَب راچَھس ہُوا

ابھی اُسے دولت مند ہوئے زیادہ مدت نہیں ہوئی، ابھی حال میں دولت مند ہوا ہے

rags-to-riches

مفلسی سے امارت تک پہنچنے والا (شخص یا اس کی کہانی)-.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rachis)

نام

ای-میل

تبصرہ

rachis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone