تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raceway" کے متعقلہ نتائج
raceway کے لیے اردو الفاظ
raceway کے اردو معانی
اسم
- کوئی راستہ یا نالی وغیرہ جس پر کوئی چیزچلے یا دوڑے خصوصاً (الف) پانی کی گزر گاہ (ب) کھانـچا جس میں بال بیئر نگ گھومتے ہیں (ج) پلاسٹک یا ربر کی نلکی جس میں برقی تار گزارے جاتے ہیں ۔.
- امریکا خصوصاً : (الف) گھوڑے کی سواری کے لیے بنایا ہوا راستہ (ب) گھڑ دوڑ کا میدا ن (ج) موٹروں کی دوڑ کا راستہ ۔.
raceway के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई रास्ता या नाली वग़ैरा जिस पर कोई चीज़चले या दौड़े ख़ुसूसन (अलिफ़) पानी की गुज़रगाह (ब) खान चा जिस में बाल बेअर नग घूमते हैं (ज) प्लास्टिक या रबर की नलकी जिस में बर्क़ी तार गुज़ारे जाते हैं ।
- अमरीका ख़ुसूसन : (अलिफ़) घोड़े की सवारी के लिए बनाया हुआ रास्ता (ब) घड़ दौड़ का मैदान (ज) मोटरों की दौड़ का रास्ता ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raceway)
raceway
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔