تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"race" کے متعقلہ نتائج
race کے لیے اردو الفاظ
race کے اردو معانی
- دَپَٹ
- دَوڑ
- ہَڈّی
- نَسل
- پانی
- قَوْم
- قَومِیَت
race के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दपट
- दौड़
- हड्डी
- नस्ल
- पानी
- क़ौम
- क़ौमियत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
race memory
نسلی حافظہ ، یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ما قبل تاریخ کے مختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تأثّرات موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں ۔.
ریس کا سَرْکَل
دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے
raceway
کوئی راستہ یا نالی وغیرہ جس پر کوئی چیزچلے یا دوڑے خصوصاً (الف) پانی کی گزر گاہ (ب) کھانـچا جس میں بال بیئر نگ گھومتے ہیں (ج) پلاسٹک یا ربر کی نلکی جس میں برقی تار گزارے جاتے ہیں ۔.
racemic
کیمیا: (گھڑی وار اور مخالف گھڑی وار) سالموں کی یکساں تعداد پر مشتمل مرکب [ ریسمی اصلاً طرطری تیزاب جو خاص قسم کے انگوروں سے حاصل کیا جاتا ہے ].
rice-paper
دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتاہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (race)
race
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔