تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quantum" کے متعقلہ نتائج

quantum

حِصَّہ

quantum jump

اچانک بڑا اضافہ یا پیش رفت ۔.

quantum chromodynamics

طبیعیات: ایک نظریہ جوتحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلوؤنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ، قدری لون حرکیات ۔.

quantum mechanics

طبیعیات: قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ( خصوصاً تحت جوہری ) ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ، قدریہ میکانیات ۔.

کُوانْٹَم نَمْبَر

(سائنس) مداروں کے نصف قطر اعداد . . . ۳ ، ۲ ، ا . . . کو ان کے متعلقہ مداروں کے کوانٹم نمبر کہتے ہیں.

کُوانْٹَم تِھیُوری

(سائنس) یہ نظریہ کہ توانائی مسلسل جذب یا نفوذ پذیر نہیں ہوتی بلکہ جزواً جزواً ہوتی ہے.

قَناتی مَسْجِد

وہ جگہ جس کے چاروں طرف قنات کھڑی کرکے نماز پڑھتے ہیں

quint major

تاش کا کھیل: اکّے سے شروع ہونے والے مسلسل پا نچ پتّے۔.

quantum کے لیے اردو الفاظ

quantum

ˈkwɒn.təm

quantum کے اردو معانی

  • حِصَّہ
  • مِقدار
  • قَدْرِیَہ
  • ذَرَّہ

quantum के उर्दू अर्थ

  • हिस्सा
  • मिक़दार
  • क़द्रिया
  • ज़र्रा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quantum)

نام

ای-میل

تبصرہ

quantum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words