تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quadrature" کے متعقلہ نتائج
quadrature کے لیے اردو الفاظ
quadrature کے اردو معانی
اسم
- ریاضی: عمل تربیع ، مربع نگاری، کسی قوسی حدود والے رقبے مثلاً دائرے کے رقبے کے مساوی مربع بنانا۔.
- فلکیات: (الف) ان دونوں نقاط میں سے کوئی جہاں زمین سے دیکھتے وقت چاند سورج کے ساتھ ۹۰ درجے کا زاویہ بنا تا ہے (ب) کسی جرم سماوی کا دوسرے جرم کی نسبت سے محل وقوع جبکہ دونوں کے درمیان ۹۰ درجے کا زاویہ بن رہا ہو۔.
quadrature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रियाज़ी: अमल तरबीअ , मुरब्बा निगारी, किसी क़ौसी हदूद वाले रक़बे मसलन दायरे के रक़बे के मुसावी मुरब्बा बनाना।
- फ़लकियात: (अलिफ़) इन दोनों नक़ात में से कोई जहां ज़मीन से देखते वक़्त चांद सूरज के साथ ९० दर्जे का ज़ावीया बनाता है (ब) किसी जुर्म समावी का दूसरे जुर्म की निसबत से महल वक़ूअ जबकि दोनों के दरमयान ९० दर्जे का ज़ावीया बिन रहा हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quadrature)
quadrature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔