تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quad" کے متعقلہ نتائج
quad کے لیے اردو الفاظ
quad کے اردو معانی
اسم
- بول چال: اختصار : چو گوشیا، چار زاویوں والی شکل ، چوکور ۔.
- بول چال: اختصار : معنی ۱۔ چار گنا، چوپرتہ۔.
- طباعت: اختصار : ٹائپ میں خالی جگہ چھوڑنے کے لیے لگایا جانے والا خالی مکعب ٹکڑا۔.
- اختصار.
صفت
- اختصار.
quad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: इख़तिसार : चू गौशिया, चार ज़ावियों वाली शक्ल , चौकोर ।
- बोल चाल: इख़तिसार : मानी १। चार गुना, चौपर ता।
- तबाअत: इख़तिसार : टाइप में ख़ाली जगह छोड़ने के लिए लगाया जाने वाला ख़ाली मकाब टुकड़ा।
- इख़तिसार
विशेषण
- इख़तिसार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quadrillion
ہزار کو ہزار سے ۵ مرتبہ (یا برط میں ۸ مرتبہ) ضرب دینے سے حاصل ہونے والا عدد (بالترتیب ۱۰۱۵ اور ۱۰۲۴ ).
quadrivium
تواریخ: ازمنۂ وسطیٰ کی جامعات کا نصاب جو ر یاضی ، ہندسہ ، فلکیات اور موسیقی پر مشتمل تھا ۔.
quadrature
ریاضی: عمل تربیع ، مربع نگاری، کسی قوسی حدود والے رقبے مثلاً دائرے کے رقبے کے مساوی مربع بنانا۔.
quadrumanous
(رئیسہ یا اعلیٰ حیوانوں میں ، انسان کو چھوڑ کر ) چار ٹانگوں والا یعنی جس کے چاروں انگوٹھے انگلیوں کو چھو سکیں اور چاروں پنجے بند ہوسکیں ، چودستہ۔.
quadraphonic
چار ترسیلی راستوں یا چینلوں سے پیدا یا نشر کی جانے والی (آواز)، چہار گانہ یا چہار صوتیہ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quad)
quad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔