تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"putid" کے متعقلہ نتائج
putid کے لیے اردو الفاظ
putid کے اردو معانی
- خَراب
- سڑا ہوا
putid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़राब
- सड़ा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوتْڑوں کا
پیدائشی ، خاندانی ، سدا کا ، بچپن سے ، آن٘کھ کھول کر ریاست یا تہذیب و ثقافت کے ماحول والا .
پَتَوڑا
اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور
پَٹّا دَوامی
اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .
پَٹ داب
سن٘گ بستہ چنائی کی عمودی لگائی جانے والی سلوں یا پتھروں کی روک کا بند جو ایک پٹ پتھر سے کیا جاتا ہے .
پیٹ دِکھانا
افلاس اور بھوک کی شکایت کرنا، کسی کے آگے کھانے کے لیے گڑگڑانا، حاجت یا ضرورت کا اظہار کرنا
پَٹّا دار
وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.
پَٹّی داری
گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (putid)
putid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔