تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"push" کے متعقلہ نتائج
push کے لیے اردو الفاظ
push کے اردو معانی
- ڈھکیلنا
- کِھسْکانا
- لگانا
- ٹھیلْنا
- دَھکَّہ
push के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ढकेलना
- खिसकाना
- लगाना
- ठेलना
- धक्का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُش بَٹن تَہْذِیب
دور حاضر میں برق رفتاری اور خودکار آلات کے استعمال سے عموماً بٹن دباتے ہی گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے.
پُشتارہ
پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے
پُشْتی وان
دیسی کواڑ کا کمر پیٹا ، یعنی کواڑ کے پچھلے رخ پر تختوں کے عرض میں مضبوطی کے لیے حسب ضرورت تھوڑے تھوڑے فاصلے پر جڑا ہوا ڈنڈا.
پُشْت خار
پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا
پُشْتَہ
دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں
پُشْپ پَھل
پھل پھول ؛ جنس کیتھ یا کیت ؛ بگونیا ، لاط ؛ Feronia eleephantum ؛ کدو ، گھیا ، پیٹھا ، لاط : Benincasa cerifera
پُشْتی جال
پچ بینی جوڑی (رک) کے ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ .
پُشْپ ہِینا
ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (push)
push
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔