تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pupate" کے متعقلہ نتائج
pupate کے لیے اردو الفاظ
pupate کے اردو معانی
فعل
- حشرے کا منجھ روپ میں ہونا ، پیوپا بننا
pupate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- हशरे का मंझ रूप में होना , प़्यूपा बनना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیپْٹا
(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.
پَپْتا
مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔
پَپِیتا
(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pupate)
pupate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔