تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"public" کے متعقلہ نتائج

public

عام

public law

قانونِ عامہ

public school

پبلک اسکول

public works

تعمیرات سرکاری

public welfare

رِفاہ عام

public opinion

راۓ عامہ

public kitchen

لَنگَر

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

پَبْلِک سَروِس کَمِیشَن

حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے

public prosecutor

سَرْکاری وَکِیل

پَبْلِک لائِف

زندگی کا وہ حصہ جس میں انسان کو عوام سے سابقہ پڑے ، (کسی کی) عوام سے تعلق رکھنے والی زندگی ، سماجی یا قومی خدمات کی زندگی ۔

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

پَبْلِک گارْڈَن

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک پارْک

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک سَرْوِس

Public service

پَبْلِک وَرْکس

۔ (انگ) وہ امور جو عامۂ خلائق سے متعلق ہوں۔

پَبْلِک سیکْٹَر

حکومت کے وہ ترقیاتی ادارے جہاں عوام کا سرمایہ لگا ہو، عوامی سیکٹر

پَبْلِک اُوپِینْیَن

(کسی مسئلے سے متعلق) عام لوگوں کا خیال یا رجحان ؛ راے عامہ ۔

پَبْلِک لائِْبریری

کتب خانہ جو استفادۂ عامہ کے لیے قایم کیا گیا ہو ۔

پَبْلِک رِیلیشَنْز

تعلقات عامَّہ ؛ اس فن کو اب باقاعدہ مضمون کا درجہ حاصل ہے اکثر محکموں میں اس فن کے افسران مقرر کیے جاتے ہیں جو افسر تعلقات عامَّہ کہلاتے ہیں ۔

publican

خراج تحصیل کرنے والا

پَبْلِک وَرْکْس ڈِپارْٹْمِنْٹ

شعبۂ تعمیرات عامہ ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D.

publicity

چَرْچا

publicist

بین الاقوامی قانون دان

پَبْلِک اِنْسٹَرَکْشَن

۔ (انگ) مونث۔ تعلیم عامہ۔ ہدایت عام مخلوقات۔

publication

اشتہار

publicspirited

خیرخواہ

make public

اِفشا کَرنا

نوٹَْری پَبْلِک

(قانون) حکومت کی طرف سے وہ اجازت یافتہ شخص جو دستاویزات کی تصدیق کرتا ہے اور معاہدات یا ذمے داریوں یا دوسرے نوشتہ جات وغیرہ کا خلاصہ لکھتا ہے یا توثیق کرتا ہے ۔

public کے لیے اردو الفاظ

public

ˈpʌb.lɪk

public کے اردو معانی

  • عام
  • عَوام
  • عَوامُ النّاس

public के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • 'आम
  • 'अवाम
  • 'अवामुन्नास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (public)

نام

ای-میل

تبصرہ

public

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone