تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pub" کے متعقلہ نتائج
pub کے لیے اردو الفاظ
pub کے اردو معانی
اسم
- سرائے
- بھٹیار خانہ
- عوامی جگہ
- مے کدہ
- شراب خانہ
- کلال خانہ
pub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सराय
- भटियार ख़ाना
- अवामी जगह
- मैकदा
- शराब ख़ाना
- कुलाल ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَبْلِک اِسْکُول
وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
پَبْلِک سَروِس کَمِیشَن
حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے
پَبْلِک لائِف
زندگی کا وہ حصہ جس میں انسان کو عوام سے سابقہ پڑے ، (کسی کی) عوام سے تعلق رکھنے والی زندگی ، سماجی یا قومی خدمات کی زندگی ۔
پَبْلِک رِیلیشَنْز
تعلقات عامَّہ ؛ اس فن کو اب باقاعدہ مضمون کا درجہ حاصل ہے اکثر محکموں میں اس فن کے افسران مقرر کیے جاتے ہیں جو افسر تعلقات عامَّہ کہلاتے ہیں ۔
پوبارہ ہونا
جیت ہونا، قمار بازی میں جیت کا پانسا پڑنا، فائدہ ہونا، گہرے ہونا، مال ہاتھ لگنا، بن آنا
پَوبارَہ کھیلْنا
جوے کا دان٘و لگانا ، بازی بدنا ؛ جوے بازی یا لہو ولعب میں مشغول رہنا ؛ رک : پوچھکے اڑانا۔
pebble-dash
برط خصوصاً: روڑی یا بٹیاں ملاکر بنایا ہوا پسائی کا مسالہ جو دیوار کی بیرونی سطح پر پھیرا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pub)
pub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔