تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protein" کے متعقلہ نتائج
protein کے لیے اردو الفاظ
protein کے اردو معانی
اسم
- پروٹین
- لحمیہ
- ایسے پیچیدہ کیمیائی مرکبات کی ایک قسم
- زندہ مادے کے لازمی اجزائے ترکیبی کی شکل میں پائے جاتے ہیں
protein के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्रोटीन
- लहमीह
- ऐसे पेचीदा कीमीयाई मुरक्कबात की एक क़िस्म
- ज़िंदा माद्दे के लाज़िमी अज्ज़ा-ए-तर्कीबी की शक्ल में पाए जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُروٹِین
جانداروں کی غذا کے اہم اجزا جن میں کاربن ہائیڈروجن آکسیجن اور نائٹروجن ہوتا ہے ، اجزائے نباتیہ بیضہ لحمیہ معدنیہ.
مَرکَزی پروٹِین
(حیاتیات) وہ پروٹین جو شکر اور فاسفیٹ سے مل کر بنتے ہیں اور ایک اعلیٰ لمبے زنجیردار سالمے کی بنیاد رکھتے ہیں, ایک نہایت ہی مستحکم کیمیائی مادہ ہے اور اس میں تولید یا اپنے مادے میں اضافہ کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (protein)
protein
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔