تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protean" کے متعقلہ نتائج
protean کے لیے اردو الفاظ
protean کے اردو معانی
صفت
- تغیر پزیر
- سیماب صفت
- تغیر پذیر
- نت نئی صورت بدلنے والا
- آسانی کے ساتھ جلد مختلف اشکال
- انتہا درجے کا تغیر پذیر
protean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तग़य्युर पज़ीर
- सीमाब सिफ़त
- तग़य्युर पज़ीर
- नित नई सूरत बदलने वाला
- आसानी के साथ जल्द मुख़्तलिफ़ इशकाल
- इंतिहा दर्जे का तग़य्युर पज़ीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِرَتِنِدِھ
عوض ، بدل ؛ نائب ؛ وکیل ؛ قائم مقام ؛ ضامن ؛ کفیل ؛ شبیہ ، تصویر ، اصل شکل کا عکس یا نقشہ ؛ بت ، مجسمہ.
مَرکَزی پروٹِین
(حیاتیات) وہ پروٹین جو شکر اور فاسفیٹ سے مل کر بنتے ہیں اور ایک اعلیٰ لمبے زنجیردار سالمے کی بنیاد رکھتے ہیں, ایک نہایت ہی مستحکم کیمیائی مادہ ہے اور اس میں تولید یا اپنے مادے میں اضافہ کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہوتی ہے
پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ
سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا
پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ
محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (protean)
protean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔