تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pluvial" کے متعقلہ نتائج

pluvial

بارانی

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

pulvil

خوشبودار بکنی یا سفوف

پالْوَل

تلیا یا گڈھے سے متعلق، تلیا میں ہونے والا، تلیا کا

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

پَلوَل مِلنا

۔ ہمراز ہونا۔ گٹھنا۔ سازش ہونا۔ ؎

پَلوَل مِلانا

(فوج) سازش کرنا، ہونا، ہمراز بنانا یا بننا.

pulvillus

بعض حشرات الارض کے پیروں پر تکیہ نما ابھار

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

مِیٹھا پَلوَل

رک : میٹھا پٹول ۔

pluvial کے لیے اردو الفاظ

pluvial

pluvial کے اردو معانی

  • بارانی
  • بارِشی

pluvial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बारानी
  • बारिशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pluvial

بارانی

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

pulvil

خوشبودار بکنی یا سفوف

پالْوَل

تلیا یا گڈھے سے متعلق، تلیا میں ہونے والا، تلیا کا

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

پَلوَل مِلنا

۔ ہمراز ہونا۔ گٹھنا۔ سازش ہونا۔ ؎

پَلوَل مِلانا

(فوج) سازش کرنا، ہونا، ہمراز بنانا یا بننا.

pulvillus

بعض حشرات الارض کے پیروں پر تکیہ نما ابھار

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

مِیٹھا پَلوَل

رک : میٹھا پٹول ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pluvial)

نام

ای-میل

تبصرہ

pluvial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone