تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plica" کے متعقلہ نتائج
plica کے لیے اردو الفاظ
plica کے اردو معانی
اسم
- ایک بیماری جس میں بال جٹ جاتے ہیں
- گرہٴ مو
- بالوں کا جٹیلاپن
- تہ
- شکن
- بالوں کا چٹیلا پن
plica के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बीमारी जिस में बाल जुट जाते हैं
- गृह-ए-मू
- बालों का जटीलापन
- ता
- शिकन
- बालों का चुटीला पन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُولِس
(انگ، پرتگالی، ’’پولیٹی سا‘‘ سے بنا ہے) دہلی میں مذکر، لکھنؤ میں مونث، وہ محکمہ جو ملک کی اندرونی نگرانی کا انتظام رکھتا ہے، تھانہ کے سپاہی، تھانے کے آدمی، لکھنؤ کی بیگمات مذکر ہی بولتی ہیں،( موقعِ واردات پر معائنہ کرنے پولِس آیا)
palace revolution
(عموماً پُرامن) محلاتی انقلاب، اعلیٰ افسروں کے ہاتھوں فرماں روا یا حکومت وغیرہ کی معزولی۔.
داروغَۂ پُولِیس
sub-inspector of police, officer in charge of a police precinct, station house officer
خُفْیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم
خُفِیَہ پولِیس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی
خُفِیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (plica)
plica
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔