تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pleach" کے متعقلہ نتائج

pleach

بَل

پَلُوچ

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی ، پنڈر.

پولَچ

وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، جونال

پِلَچ پَڑنا

پِلَچ کے

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلَچ کَر

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پَلْچِھی

ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی ، جھاؤ.

pulchritude

خُوبْصُورْتی

pilchard

خُوردنی مَچھلی سارڈین

pulchritudinous

حُسن والا

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

پِیلی چِٹّھی

(ہندو) من٘گنی کا رقعہ، شادی کا دعوت نامہ جو زرد رن٘گ یا ہلدی کے رن٘گ کے یا زعفران کے چھین٘ٹے دیے ہوے کاغذ پر لکھا جا تا تھا

پُولْچی

پولْچی

(جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

پِلَچْنا

لپٹنا، چمٹنا، اُلجھنا، سرہونا، الجھ پڑنا، پِلنا، پورا زور لگانا

پِلاچَہ

گردن

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

police-house

کوتْوالی

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پال چَڑْھانا

بادبان کھولنا.

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

پَلّا چھوڑْنا

پَلا چُھڑانا

۱. رہائی حاصل کرنا ، پیچھا چھڑانا.

پَلّا چھوڑانا

۔ (عو) رہائی حاصل کرنا۔ پیچھا چھوڑانا۔ (فقرہ) رحیمن نے نکھٹو خاوند سے اپنا پلّا چھوڑالیا۔ ۲۔ عورتیں روتے وقت آنچل آنکھوں پر رکھ لیتی ہیں ان کو رونے سے باز رکھنا۔ ؎

pleach کے لیے اردو الفاظ

pleach

pleach کے اردو معانی

  • بَل دینا
  • لَپیٹْنا
  • مَروڑنا

pleach के उर्दू अर्थ

  • बल देना
  • लपेटना
  • मरोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pleach)

نام

ای-میل

تبصرہ

pleach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone