تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pimp" کے متعقلہ نتائج
pimp کے لیے اردو الفاظ
pimp کے اردو معانی
- کُٹنی
pimp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुटनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pampas grass
جنوبی امریکا کی ایک اونچی گھاس جس کے سرے پر حریری طرہ نما پھول ہوتا ہے Cortaderia selloana.
پَمْپ
نل، پانی کا نل، وہ نل جس کے ذریعے پانی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چایا جاتا ہے، زمین میں پلایا ہوا پائپ جس میں مشین کے ذریعے پانی کھن٘چ کر اوپر آتا ہے
pampero
جنوبی امریکا میں اینڈیز سے بحرا و قیانوس کی طرف چلنے والا جنوب مغربی تیز ٹھنڈی ہوا کا جھکّڑ ۔.
پَمْپ سِسْٹَم
(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.
پامْفَرٹ
چھوٹے سفنوں والی سمندری مچھلی جو شکل و صورت میں چپٹی اور چوڑی ہوتی ہے ؛ ایک قسم کی مچھلی جس کا لاطیی نام Strometeodes ہے بحر ہند اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے درج ذیل اقسام اعلیٰ درجے کی غذا میں شمار ہوتی ہیں S. Niger ، سیاہ پام فریٹ اور سفید پام فریٹ ، S. Sinensis ، یہ جبکہ چھوٹی ہوتی ہے اس کو رو پہلی پام فریٹ اور بہت بڑی کو گرے پا مفریٹ کہتے ہیں ؛ ایک قسم کی مچھلی Sea bream کے خاندان سے لاط : pramt Roy غالباً یہی مذکورہ مچھلی ہے.
ہَوا پَمپ
(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔
ہَینڈ پَمپ
نل جس کو ہاتھ سے چلا کے پانی نکالیں (عام طور پر اس میں ایک دستی پمپ لگا ہوتا ہے جسے ہتھے سے اوپر نیچے کر کے پانی نکالتے ہیں)
ریگ پَمْپ
دھواں لوہے کی ایک کل جو قطر میں تین فٹ اور بلندی میں دو فٹ ہوتی ہے . اس کا مُن٘ھ ہوا روک ڈھکن سے بند رہتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pimp)
pimp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔