تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"petter" کے متعقلہ نتائج
petter کے لیے اردو الفاظ
petter کے اردو معانی
اسم
- پیار کرنے والا شخص
- تھپکی دینے والا شخص
petter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्यार करने वाला शख़्स
- थपकी देने वाला शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتْر وَفْتی
ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔
پَٹْرا گوہ
لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار
پَتْر بَھنْگ
وہ تصویر یا لکیریں جو عورتیں خوبصورتی کے لیے زعفران سین٘دور وغیرہ سے سنہرے روپہلے پتروں کے ٹکڑوں سے ماتھے اور گال وغیرہ پر بناتی ہیں ، ماتھے اور گال پر کی جانے والی مصوری یا بیل بوٹے ، پتر بھنگ بنانے کا کام .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (petter)
petter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔