تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pertain" کے متعقلہ نتائج

pertain

متعلق ہونا

پَرْتَن

(مساحت) چار بیگھے کے مساوی قطۂ زمین.

pertinaciousness

ضد

پُروٹِین

جانداروں کی غذا کے اہم اجزا جن میں کاربن ہائیڈروجن آکسیجن اور نائٹروجن ہوتا ہے ، اجزائے نباتیہ بیضہ لحمیہ معدنیہ.

پُروٹون

(طبیعیات) مرکزۂ سالمہ کا جز، مثبت برق کی اکائی ، (حمضئین میں) مرکزۂ سالمہ.

پِرَتان

شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

پُراتَن

قدیم، پرانا

portion

حاق

puritan

شدید اخلاق پسند

proton

مرکزہٴ سالمہ کا جز

protean

تغیر پزیر

protein

پروٹین

pertinacity

پَچ

parting

جُدائی

pertinent

مُتَعَلِّق

pertinency

شائستگی

pertinence

شائستگی

pertinacious

ہَٹ دَھرم

پَرْتَنْتر

بے اختیار، جس کو کوئی اختیار نہ ہو، جو دوسرے کے رحم و کرم پر ہو، غلام

پِرَتِنِدھ کَرنا

قائم مقامی کرنا ؛ ضمانت لینا.

protend

وُسعَت

pretend

بَنّا

portend

فَال

portioned

حصہ

pertness

چالاکی

pretender

جھوٹا دعویٰ کرنے والا

pretended

بنا ہوا

portionless

بے حِصّہ

partnership

رَفَاقَت

پارْٹْنَر شِپ

ساجھا ، شرکت ، ساتھی ہونا ، رفاقت .

پِرَتِنِدِھ

عوض ، بدل ؛ نائب ؛ وکیل ؛ قائم مقام ؛ ضامن ؛ کفیل ؛ شبیہ ، تصویر ، اصل شکل کا عکس یا نقشہ ؛ بت ، مجسمہ.

پَرْتَو اَنداز

اسم کیفیت : پرتو اندازی.

پَرِیت نَدی

نرک کی ندی جس پر مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے

part and parcel

ایک ضرُوری حِصّہ

پَریتنی

عورت پریت، بھوتنی، چڑیل

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پَریْتنا

(دھاگا یا سوت) لپیٹنا ، اٹیرنا.

پُروٹِینی

پروٹین کا ، پروٹین سے متعلق ، پروٹین والا .

پِرِتْنانی

فوج کا جرنیل، کمانڈر

pretence

بَہانَہ

پارْٹْنَر

(تجارت ، کھیل ، رقص وغیرہ میں) شریک ، ساجھی ، ساتھی ؛ حصہ دار.

portent

عَجُوبَہ

partner

ساجھی

protonic

پروٹونی

puritanic

دینداروں کے بعض فرقوں کے متعلق

peritoneum

پیڑو کا پردہ

portentous

عَجِیب

pretentious

pretention

بَہانَہ

puritanism

کٹر عیسائیت

puritanical

دینداروں کے بعض فرقوں کے متعلق

pretension

ادعا

portionist

وظیفہ خوار

pratincole

ساحِل باش پَرِندے

prettiness

جَمال

پِرِت نَگَر

(لفظاً) شہر محبت

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

پَرائی توند کا گُھونسا

اپنے کو اس کی تکلیف نہیں ہوتی

pertain کے لیے اردو الفاظ

pertain

pertain کے اردو معانی

فعل

  • متعلق ہونا
  • علاقہ رکھنا
  • حقیت کرنا
  • نسبت رکھنا
  • رشتہ رکھنا
  • ملنا
  • سروکار رکھنا
  • وابستہ ہونا
  • موزوں ہونا
  • متعلق ہونا
  • علاقہ رکھنا
  • نسیت رکھنا
  • ملنا
  • سروکار رکھنا

pertain के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • मुताल्लिक़ होना
  • इलाक़ा रखना
  • हक़्क़ीत करना
  • निसबत रखना
  • रिश्ता रखना
  • मिलना
  • सरोकार रखना
  • वाबस्ता होना
  • मौज़ूं होना
  • मुताल्लिक़ होना
  • इलाक़ा रखना
  • नस्यित रखना
  • मिलना
  • सरोकार रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pertain)

نام

ای-میل

تبصرہ

pertain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone