تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perigee" کے متعقلہ نتائج
perigee کے لیے اردو الفاظ
perigee کے اردو معانی
اسم
- سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے
- قرب دنیا
- حضیضِ قمر
- چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو
- یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر
- اوج مدار کے برعکس
perigee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सय्यारे के मदार का वो नुक़्ता जो ज़मीन से क़रीबतर है
- क़ुरब दुनिया
- हज़ीज़-ए-क़मर
- चांद का मदार का वो नुक़्ता जो ज़मीन से क़रीब तरीन हो
- यही नुक़्ता किसी मस्नूई सय्यारे के मदार पर
- औज मदार के बरअक्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْگا
(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.
گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا
۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (perigee)
perigee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔