تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"penal" کے متعقلہ نتائج

penal

قابل سزا

penal laws

حُدُود

پِنَل کوڈ

تعزیری قوانین .

پِینَل کوڈ

ضابطۂ تعزیرات ، مجرم کوسزا دینے کے ضابطوں کی کتاب .

penalty

ڈَن٘ڈ

panel

ڈِبّا

پینَلْٹی کارْنَر

(ہاکی) کوئی کھلاڑی گین٘د کو قصداً اپنی گول لائن سے بابر پیھن٘ک دے یا اپنی ، ڈی کے اندر کوئی فاؤل کرے یا ڈی ، کے قر یب قصداََ کوئی فاؤل کرے تو بطور سزا اقدام کیا جاتا ہے اس صورت میں مخالف ٹیم کا ایک کھلاڑی گول پوسٹ سے مقررہ فاصلے سے گول لائن سے گین٘د کو، ڈی ، سرے کی طرف پھین٘کتا ہے جہاں دوسرا کھلاڑی اسے ہاتھ سے روکتا اور تیسرا اسے اسٹک مار کر گول کی طرف پھین٘کتا ہے .

panel saw

چھوٹے دندانوں کی چھوٹی آری، چوکھٹے بنانے کے لیے۔.

panel pin

برط بہت چھوٹے سر کی باریک کیل۔.

panel game

ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جس میں پینل شریک ہو۔.

panel truck

امریکا ایک بند مال بردار چھوٹا ٹرک۔.

panel heating

گرم ہوا بکھیرنے والا پینل، کمرہ گرم کرنے کا انتظام۔.

pineal

شَکَل میں ایک صَنُوبری مَخرُوط سے مُشابہ

پَنالی پَڑْنا

موٹاپے کے باعث گھوڑوں کے پٹھوں اور دونوں سرین کے بیچ میں گڑھا سا پڑنا

panellist

کسی ٹیم کا رکن، خصوصاً نشری پروگرام میں۔.

panelling

چوکھٹوں پر مشتمل کام یا تعمیر۔.

پَینالا

پرنالا، نالی

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

penniless

فَقِیر

پَون لَوڑْیا

(بازاری) ایسے شخص کو عوام مزاحاً کہتے ہیں جس کا قد چھوٹا اور بے زیب ہو.

painless

آسان

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

pinole

مَکَئی یا گیہُوں

penology

تعزیریات

penultima

ماقبل اخیر

penological

اصلاحی

penologist

تعزیریات داں

penultimate

ماقبل اخیر

pinnule

ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پان لَگانا

پان بنانا

پانی لَگْنا

پانی کا تکلیف دینا یا نقصان پہن٘چانا، پانی کا موافق نہ آنا ؛ پانی کا برا اثر کرنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پان لال

کبوتر کی ایک قسم ، پان جیسا سرخ کبوتر.

پانی لگانا

کھیت میں پانی دینا

پوں لگانا

شور مچانا، جھگڑنا، پخ لگانا، ٹنٹا کھڑا کرنا، جھگڑا لگانا

پُن لِنگ

(قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

پانی آلُو

ایک جڑ جو گودے دار اور بغیر ریشے کی ہو (شکر قند وغیرہ) جو بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے

سولَر پینل

solar panel

penal کے لیے اردو الفاظ

penal

penal کے اردو معانی

صفت

  • قابل سزا
  • مستوجب سزا
  • مستلزم سزا
  • ڈنڈ جوگ
  • ڈنڈنئے
  • سزا دینے والا
  • تعزیر کے متعلق
  • تعزیری
  • تعزیری
  • قابلِ سزا
  • مستوجب سزا
  • مستلزم سزا
  • سزا کا تعین

penal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • काबिल-ए-सज़ा
  • मुस्तौजिब सज़ा
  • मुस्तल्ज़िम-इस-सज़ा
  • डंड जोग
  • डनडनए
  • सज़ा देने वाला
  • ताज़ीर के मुताल्लिक़
  • ताज़ीरी
  • ताज़ीरी
  • काबिल-ए-सज़ा
  • मुस्तौजिब सज़ा
  • मुस्तल्ज़िम-इस-सज़ा
  • सज़ा का ताय्युन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

penal

قابل سزا

penal laws

حُدُود

پِنَل کوڈ

تعزیری قوانین .

پِینَل کوڈ

ضابطۂ تعزیرات ، مجرم کوسزا دینے کے ضابطوں کی کتاب .

penalty

ڈَن٘ڈ

panel

ڈِبّا

پینَلْٹی کارْنَر

(ہاکی) کوئی کھلاڑی گین٘د کو قصداً اپنی گول لائن سے بابر پیھن٘ک دے یا اپنی ، ڈی کے اندر کوئی فاؤل کرے یا ڈی ، کے قر یب قصداََ کوئی فاؤل کرے تو بطور سزا اقدام کیا جاتا ہے اس صورت میں مخالف ٹیم کا ایک کھلاڑی گول پوسٹ سے مقررہ فاصلے سے گول لائن سے گین٘د کو، ڈی ، سرے کی طرف پھین٘کتا ہے جہاں دوسرا کھلاڑی اسے ہاتھ سے روکتا اور تیسرا اسے اسٹک مار کر گول کی طرف پھین٘کتا ہے .

panel saw

چھوٹے دندانوں کی چھوٹی آری، چوکھٹے بنانے کے لیے۔.

panel pin

برط بہت چھوٹے سر کی باریک کیل۔.

panel game

ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جس میں پینل شریک ہو۔.

panel truck

امریکا ایک بند مال بردار چھوٹا ٹرک۔.

panel heating

گرم ہوا بکھیرنے والا پینل، کمرہ گرم کرنے کا انتظام۔.

pineal

شَکَل میں ایک صَنُوبری مَخرُوط سے مُشابہ

پَنالی پَڑْنا

موٹاپے کے باعث گھوڑوں کے پٹھوں اور دونوں سرین کے بیچ میں گڑھا سا پڑنا

panellist

کسی ٹیم کا رکن، خصوصاً نشری پروگرام میں۔.

panelling

چوکھٹوں پر مشتمل کام یا تعمیر۔.

پَینالا

پرنالا، نالی

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

penniless

فَقِیر

پَون لَوڑْیا

(بازاری) ایسے شخص کو عوام مزاحاً کہتے ہیں جس کا قد چھوٹا اور بے زیب ہو.

painless

آسان

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

pinole

مَکَئی یا گیہُوں

penology

تعزیریات

penultima

ماقبل اخیر

penological

اصلاحی

penologist

تعزیریات داں

penultimate

ماقبل اخیر

pinnule

ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پان لَگانا

پان بنانا

پانی لَگْنا

پانی کا تکلیف دینا یا نقصان پہن٘چانا، پانی کا موافق نہ آنا ؛ پانی کا برا اثر کرنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پان لال

کبوتر کی ایک قسم ، پان جیسا سرخ کبوتر.

پانی لگانا

کھیت میں پانی دینا

پوں لگانا

شور مچانا، جھگڑنا، پخ لگانا، ٹنٹا کھڑا کرنا، جھگڑا لگانا

پُن لِنگ

(قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

پانی آلُو

ایک جڑ جو گودے دار اور بغیر ریشے کی ہو (شکر قند وغیرہ) جو بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے

سولَر پینل

solar panel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (penal)

نام

ای-میل

تبصرہ

penal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone