تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paulownia" کے متعقلہ نتائج

paulownia

جنس پاؤ لونیا Paulownia کا کوئی چینی درخت جس میں خوشبودار ارغوانی پھول لگتے ہیں [روسی شہزادی م: ۱۸۶۵ کے نام پر].

پِلْوانا

پلانا (رک) کا تعدیہ.

پَلْوانا

پرورش کرانا

پالْوانَہ

چھلنی کی طرح سوراخوں والا ایک قسم کا کفگیر جس سے حلوائی شکر وغیرہ کا قوام صاف کرتے ہیں، جھلر، جھرنا

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پُورے خاندان کو ختم کرا دینا ، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا ؛ شاہی زمانے کی ایک قدیم سزا ۔

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

پُورے خاندان کو ختم کرا دینا ، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا ؛ شاہی زمانے کی ایک قدیم سزا ۔

کولُو میں پِلْوانا

رک : کولھو میں پلوانا.

اُلْٹے چاک کا پانی پِلوانا

ایک طرح کا ٹوٹکا ہے جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ جادو کا اثر زائل کرنے میں بہت موثر ہے .

paulownia کے لیے اردو الفاظ

paulownia

pɔːˈləʊ.ni.ə

paulownia کے اردو معانی

اسم

  • جنس پاؤ لونیا Paulownia کا کوئی چینی درخت جس میں خوشبودار ارغوانی پھول لگتے ہیں [روسی شہزادی م: ۱۸۶۵ کے نام پر].

paulownia के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स पाओ लूणिया Paulownia का कोई चीनी दरख़्त जिस में ख़ुशबूदार अर्ग़वानी फूल लगते हैं [रूसी शहज़ादी म: १८६५ के नाम पर]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paulownia)

نام

ای-میل

تبصرہ

paulownia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone