تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"patterer" کے متعقلہ نتائج

patterer

تیز گفتگو کرنے والا

پَٹّے دار

زمین پر قبضے کا حق رکھنے والا، جو زمیندار کی دی ہوتی سند رکھتا ہو

پَٹّا دار

وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.

پَٹّی دار

گاؤں کی کسی پٹی کا مالک، ساجھی، شراکت دار

پَٹَّہ دار

lease-holder, lessee

پَتّی دار

جس کی کسی تجارت یا جائداد میں شراکت داری ہو، حصہ دار، شریک، ساجھی

پِتّے دار

غُصیلا ، غصّے والا .

پَتَّر دان

پتروں کے نام پر خیرات .

پَتَّر دَھن

جدّی جائداد ، وراثت .

پَٹّی داری

گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری

پَٹّی دار گولا

پتنگ کی ڈور کا خاص طریقے پر لپٹا ہوا گولا

پَتّی داری

زمین میں مشترک کاشت کے لیے حصہ دار بننے کا عمل .

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

patterer کے لیے اردو الفاظ

patterer

patterer کے اردو معانی

اسم

  • تیز گفتگو کرنے والا
  • بڑبڑانے والا
  • تیز گفتگو کرنے والا
  • بُڑ بُڑانے والا

patterer के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेज़ गुफ़्तगु करने वाला
  • बड़बड़ाने वाला
  • तेज़ गुफ़्तगु करने वाला
  • बड़बड़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

patterer

تیز گفتگو کرنے والا

پَٹّے دار

زمین پر قبضے کا حق رکھنے والا، جو زمیندار کی دی ہوتی سند رکھتا ہو

پَٹّا دار

وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.

پَٹّی دار

گاؤں کی کسی پٹی کا مالک، ساجھی، شراکت دار

پَٹَّہ دار

lease-holder, lessee

پَتّی دار

جس کی کسی تجارت یا جائداد میں شراکت داری ہو، حصہ دار، شریک، ساجھی

پِتّے دار

غُصیلا ، غصّے والا .

پَتَّر دان

پتروں کے نام پر خیرات .

پَتَّر دَھن

جدّی جائداد ، وراثت .

پَٹّی داری

گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری

پَٹّی دار گولا

پتنگ کی ڈور کا خاص طریقے پر لپٹا ہوا گولا

پَتّی داری

زمین میں مشترک کاشت کے لیے حصہ دار بننے کا عمل .

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (patterer)

نام

ای-میل

تبصرہ

patterer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone