تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parted" کے متعقلہ نتائج

parted

اَلَگ

parotid

تشریح الاعضا: کان کے نزدیک واقع۔.

parotid duct

طب: غدۂ تکفیہ سے منہ کے اندر کھلنے والی ایک نلکی۔.

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

پَر توڑْنا

پر نوچنا ، پر اکھیڑ ڈالنا.

پَرا توڑْنا

مخالف کی صف کو منتشر کردینا ، دشمن کے پان٘وں اکھاڑدینا .

پَیر توڑ کَر بَیٹھ جانا

رک : پان٘و توڑ کر بیٹھ جانا.

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

parted کے لیے اردو الفاظ

parted

ˈpɑː.tɪd

parted کے اردو معانی

  • اَلَگ
  • جُدا

parted के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अलग
  • जुदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

parted

اَلَگ

parotid

تشریح الاعضا: کان کے نزدیک واقع۔.

parotid duct

طب: غدۂ تکفیہ سے منہ کے اندر کھلنے والی ایک نلکی۔.

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

پَر توڑْنا

پر نوچنا ، پر اکھیڑ ڈالنا.

پَرا توڑْنا

مخالف کی صف کو منتشر کردینا ، دشمن کے پان٘وں اکھاڑدینا .

پَیر توڑ کَر بَیٹھ جانا

رک : پان٘و توڑ کر بیٹھ جانا.

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parted)

نام

ای-میل

تبصرہ

parted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone