تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parr" کے متعقلہ نتائج
parr کے لیے اردو الفاظ
parr کے اردو معانی
اسم
- جوان سامن مچھلی جس کے پہلو ؤں پر انگلیوں جیسے نشان ہوں، نقرئی سامن سے چھوٹی۔.
parr के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जवान सामन मछली जिस के पहलूओं पर उंगलीयों जैसे निशान हूँ, नुक़रई सामन से छोटी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
parrotfish
اسکارس جنس کی کوئی مچھلی جس کا منہ طوطے کی چونچ کی طرح ہوتا ہے اور مدافعت کے لیے اپنے گرد ایک مخاطی خول بنا لیتی ہے یا لیس دار ریشم کا کو یا بُن لیتی ہے۔.
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَودَر
(کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .
پَرْدَہ پوشی
پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا
پَرْدَۂ شَبْکِیَّہ
(طب) آن٘کھ کا جاندار پردہ، یہ آن٘کھ کے سات پردوں میں سے پان٘چواں ہے جس ان٘گریزی میں Retina کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parr)
parr
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔