تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pahoehoe" کے متعقلہ نتائج

pahoehoe

ارضیات: او نچے نیچے لہریے دار دھارے کی صورت میں ابلتا ہوا لاوا۔.

پھاہا

گول کترا ہوا کپڑا، جس پر مرہم لگاکر زخم پر چپکاتے ہیں، (لگانا، لگنا، چھوٹنا، چھوڑانا وغیرہ کے ساتھ)

پھیہا

مرغی کا مرض کہ پیٹ کے نیچے ورم ہو جانے کی وجہ سے انڈے نہیں دیتی

پھاہی

دام، جال.

پِھیہا

رک ، پھایا

پُھوہا

۱۔ وہ روئی کا فتیلہ جس کو دودھ میں ترکر کے شیر خوار بچہ کے منہ میں رکھتے ہیں تاکہ جو چوٗ سے۔۲۔ روئی کا ٹکڑا جس کو عطر میں تر کرکے کان میں رکھتے ہیں۔

پُھوہی

پھوہار

فائِحَہ

A perfume, a scent, fragrance.

پُھونہی

رک : پھوار.

پھاہا چُھڑانا

remove a dressing or lint from a wound

پھاہا چُھوڑانا

پھاہا دور کرنا، ہٹانا.

پھاہا چَڑھنا

۔پھاہا لگنا۔

پھاہا چَڑھانا

۔ پھاہا لگانا۔ ؎

پھاہا چُھوٹنا

زخم پرسے پھاہا ہٹنا

پھاہا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

پھاہا رَکھنا

۔پارچۂ مرہم آلودہ کو زخم پر رکھ کر چپکانا۔

پھاہا اُتَرْنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

پھاہا کَتَرنا

۔قینچی سے پھائے کے لئے کپڑا کترنا۔

پھاہا اُتارْنا

پھاہے کو زخم یا داغ سے الگ کرنا.

پھاہا اُوتَرنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

زَنگار کا پھاہا

نِیلے تھوتھےِ سے تیّار کیا ہوا مرہم کا پھاہا جس سے زخم کی آلایش دور ہوجاتی ہے.

خالِدِینَ فِیھا اَبَداً

آیت قرآنی بطور فقرہ اردو میں مستعمل ، (اسی میں ہمیشہ رہیں گے) .

رُوئی کا پھاہا

روئی کا گول یا چوکور بنایا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے رکھتے ہیں

صَنْدَل کا پھاہا

کپڑا گھسے ہوئے صندل میں تر کرکے سوزش قلب کے لیے دل پر رکھتے ہیں

زَخْم پَر پھاہا رَکْھنا

کسی کی تکلیف یا رن٘ج پر دِلاسا دینا

مِرزا پھوہا

رک : مرزا پھو یا جو زیادہ مستعمل ہے

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حالات بدل جانا.

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

مُخْتَلَف فِیہا

وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں ، وہ چیز جس میں اختلاف ہو ، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

pahoehoe کے لیے اردو الفاظ

pahoehoe

pahoehoe کے اردو معانی

اسم

  • ارضیات: او نچے نیچے لہریے دار دھارے کی صورت میں ابلتا ہوا لاوا۔.

pahoehoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अर्ज़ियात: ऊंचे नीचे लहरीए दार धारे की सूरत में उबलता हुआ लावा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pahoehoe

ارضیات: او نچے نیچے لہریے دار دھارے کی صورت میں ابلتا ہوا لاوا۔.

پھاہا

گول کترا ہوا کپڑا، جس پر مرہم لگاکر زخم پر چپکاتے ہیں، (لگانا، لگنا، چھوٹنا، چھوڑانا وغیرہ کے ساتھ)

پھیہا

مرغی کا مرض کہ پیٹ کے نیچے ورم ہو جانے کی وجہ سے انڈے نہیں دیتی

پھاہی

دام، جال.

پِھیہا

رک ، پھایا

پُھوہا

۱۔ وہ روئی کا فتیلہ جس کو دودھ میں ترکر کے شیر خوار بچہ کے منہ میں رکھتے ہیں تاکہ جو چوٗ سے۔۲۔ روئی کا ٹکڑا جس کو عطر میں تر کرکے کان میں رکھتے ہیں۔

پُھوہی

پھوہار

فائِحَہ

A perfume, a scent, fragrance.

پُھونہی

رک : پھوار.

پھاہا چُھڑانا

remove a dressing or lint from a wound

پھاہا چُھوڑانا

پھاہا دور کرنا، ہٹانا.

پھاہا چَڑھنا

۔پھاہا لگنا۔

پھاہا چَڑھانا

۔ پھاہا لگانا۔ ؎

پھاہا چُھوٹنا

زخم پرسے پھاہا ہٹنا

پھاہا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

پھاہا رَکھنا

۔پارچۂ مرہم آلودہ کو زخم پر رکھ کر چپکانا۔

پھاہا اُتَرْنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

پھاہا کَتَرنا

۔قینچی سے پھائے کے لئے کپڑا کترنا۔

پھاہا اُتارْنا

پھاہے کو زخم یا داغ سے الگ کرنا.

پھاہا اُوتَرنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

زَنگار کا پھاہا

نِیلے تھوتھےِ سے تیّار کیا ہوا مرہم کا پھاہا جس سے زخم کی آلایش دور ہوجاتی ہے.

خالِدِینَ فِیھا اَبَداً

آیت قرآنی بطور فقرہ اردو میں مستعمل ، (اسی میں ہمیشہ رہیں گے) .

رُوئی کا پھاہا

روئی کا گول یا چوکور بنایا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے رکھتے ہیں

صَنْدَل کا پھاہا

کپڑا گھسے ہوئے صندل میں تر کرکے سوزش قلب کے لیے دل پر رکھتے ہیں

زَخْم پَر پھاہا رَکْھنا

کسی کی تکلیف یا رن٘ج پر دِلاسا دینا

مِرزا پھوہا

رک : مرزا پھو یا جو زیادہ مستعمل ہے

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حالات بدل جانا.

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

مُخْتَلَف فِیہا

وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں ، وہ چیز جس میں اختلاف ہو ، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pahoehoe)

نام

ای-میل

تبصرہ

pahoehoe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone