تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pack" کے متعقلہ نتائج

pack

(الف) گٹھڑی، پیکٹ، بنڈل، مٹّھا، پشتارہ جس میں اشیا رکھی یا باندھی جائیں تاکہ انھیں لا نا لے جانا آسان ہو (ب) BACK PACK.

pack drill

پورا سازو سامان اٹھا کر اِدھر اُدھر چکّر لگانے کی فوجی سزا۔.

pack rat

شمالی امریکا کا ایک جنگلی چوہا جس کی دم لمبی اور گچھے دار ہوتی ہے۔.

pack ice

سمندر کا وہ حصّہ جہاں برف کے تودے کثرت سے تیر رہے ہوں۔.

pack animal

بار برداری کا جانور ۔.

pick

چھانٹْنا

پَیک پَر پَیک

ایک کے بعد دوسرا قاصد ، نامہ بر کا سلسلہ بندھنے کا عمل ، قاصد پر قاصد .

packstaff

بوجھ لے جانے یا سنبھالنے کی لاٹھی

packsaddle

گھوڑے کا پالان، کاٹھی، مع زنبیل۔.

package

گانٹھ

packed out

بول چال: برط پوری طرح بھرا ہوا ، پُر ہجوم۔.

packingneedle

موٹا سوا

packer

دَفْتَری

packet

ڈِبّا

packed lunch

کام پر یا اسکول لے جانے کے لیے ڈبے وغیرہ میں رکھا ہوا کھانا۔.

packcloth

بیٹھن

packing

package holiday

تعطیلات یا سیر سپاٹے کے کل اخراجات کی یک مشت ادایگی پر تعطیل یا سیرو سیاحت۔.

packthread

گٹھڑ وغیرہ با ندھنے کی موٹی رسّی یا ڈوری۔.

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

packaging

اشیا کو لپیٹنے، بند کرنے کا سامان، بکس وغیرہ۔.

packhorse

بار برداری کا کوتل گھوڑا۔.

packet switching

معلومات کی ترسیل کا ایک طریقہ جس میں کسی پیغام کے اجزا علاحدہ علاحدہ آسان ترین راستے سے بھیجے جا تے ہیں اور پھر یکجا کیے جا تے ہیں۔.

پَیکِن٘گ رِنْگ

(رک) پیکنگ معنی نمبر ۲ میں استعمال کیا جانے والا گھیرا .

pick off

چُن چُن کر مارنا

pick on

اذیّت پُہَنچانا

pick up

حاصِل

pick out

چُنّا

peck

چُگْنا

pock

دانَہ

puck

بھوت

pickedness

البیلا پن

pickaninny

کَلُوٹا

pecking order

سماجی سلسلۂ مراتب ابتداءً مرغیوں میں۔.

picked

ایک نوکدار اوزار

peckish

بول چال: برط خصوصاً بھوکا۔.

pickled

آچار

pickeer

سمندر میں غارت گری کرنا

pickle

picket

قَراوُل

picker

چگنے والا

picking

چھانٹ

pickles

اَچار

pickler

اچار کا مرتبان

پِک اَپ

ٹرک کی وضع کی چھوٹی گاڑی جو عموماً سامان کے نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتی ہے، وین.

pickery

سرقہٴ خفیف

pecking

ایک قسم کا پیمانہ

pickaxe

کدال

picketer

ناکہ بَندی کَرنے والا شَخَص

pickerel

خار ماہی

pickback

پیٹھ پر

picklock

بغیر کنجی کے تالا کھولنے کا آلہ

picktooth

خلال

pickpocket

جیب کَتْرا

پِکِٹِن٘گ

رک : پکیٹنگ .

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

wolf pack

گرگ غول، حملہ کرنے و الی آبدوزوں یا طّیاروں کا اجتماع۔.

wet pack

گیلی پٹی، علاج کی غرض سے بدن کو گیلی پٹیوں یا کپڑوں میں لپیٹنا۔.

six-pack

بیئرکے چھ سر بند ڈبے ایک ساتھ پلاسٹک سے بندھے ہوئے۔.

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

pack کے لیے اردو الفاظ

pack

pæk

pack کے اردو معانی

اسم

  • (الف) گٹھڑی، پیکٹ، بنڈل، مٹّھا، پشتارہ جس میں اشیا رکھی یا باندھی جائیں تاکہ انھیں لا نا لے جانا آسان ہو (ب) BACK PACK.
  • ایک ساتھ کام میں لانے یا پھینکنے کے لیے با ندھی یا لپیٹی گئی متفرق اشیا۔.
  • تحقیراً: عمو ماً: ایک جیسی اشیا یا افراد کا مجموعہ، بھرتی ، گروہ۔:
  • برط تا شوں کی گڈی۔.
  • (الف) شکاری کتوں کا گروہ یا غول خصوصاً لومڑی کے شکار کے لیے (ب) جنگلی جانوروں کی ڈار ، ٹکڑی ، گلّہ، غول، ٹولا، خصوصاً، بھیڑیوں کا غول جو اکٹھے شکارکی تلاش میں نکلیں۔.
  • چھوٹے اسکاؤٹوں یا رضا کاروں کی تنظیم کا کوئی دستہ۔.
  • (الف) رگبی: ٹیم کے اگلے کھلاڑی (ب) کھیل: دوڑمیں لیڈر یا رفتار ساز کے پیچھے دوڑنے والی ٹولی۔.
  • (الف) جلد پر ملی، یا پھیری جانے والی طبی یا سنگھار کی شے FACE PACK (ب) زخم کی مرہم کی پٹی یا ٹکور کرنے کے لیے جاذب وغیرہ کی گدّی۔.
  • (نیز ice pack) سمندر میں بر فانی تودوں کا علا قہ۔.
  • کسی فصل میں ڈبوں میں بند کیے جانے والے پھلوں یا مچھلی وغیرہ کی مقدار۔.
  • طب: (الف) جسم یا عضو کو گیلی چادروغیرہ میں لپیٹنے کا عمل (ب) اس کی لیے استعمال ہونے والی چادر۔.

فعل

  • (بعدہٗ اکثر up) سوٹ کیس یا تھیلے وغیرہ میں سامان باندھنا۔.
  • کھچا کھچ بھرنا یا جمانا، تھوڑی جگہ میں بہت کو سمانا۔:
  • (مجہول حالت میں with سے پہلے) پوری طرح بھراہونا۔:
  • (تھئیٹر، ہال وغیرہ) تما شائیوں وغیرہ سے بھرنا۔.
  • کسی چیز کو کسی اور چیز میں کس کر با ندھنا، لپیٹنا۔.
  • باندھ کر یا بندکرکے بھیجنے کے قابل ہونا۔.
  • بول چال: (الف) ساتھ لے جانا (بندوق وغیرہ) (ب) (مکّا) زور دار یا مہارت سے ٹکانا یا مارنا۔.
  • (جانوروں یا رگبی کے اگلے کھلاڑیوں کا) مل کر آگے بڑھنا۔.
  • اپنی پسند کے آدمی بطور جیوری یا جلسے میں بٹھانا تاکہ مطلوبہ فیصلہ حاصل کیا جا سکے۔.

pack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) गठड़ी, पैकेट, बंडल, मठ्ठ्াा, पुश्तारा जिस में अश्या रखी या बांधी जाएं ताकि उन्हें लाना ले जाना आसान हो (ब) BACK PACK
  • एक साथ काम में लाने या फेंकने के लिए बांधी या लपेटी गई मुतफ़र्रिक़ अश्या।
  • तहक़ीरन: उमूमन: एक जैसी अश्या या अफ़राद का मजमूआ, भर्ती , गिरोह।
  • बरतता शिवं की गुडी।
  • (अलिफ़) शिकारी कुत्तों का गिरोह या गोल ख़ुसूसन लोमड़ी के शिकार के लिए (ब) जंगली जानवरों की डार , टुकड़ी , गला, गोल, टोला, ख़ुसूसन, भेड़ीयों का गोल जो इकट्ठे शिकार की तलाश में निकलें।
  • छोटे असकाओटों या रज़ाकारों की तंज़ीम का कोई दस्ता।
  • (अलिफ़) रगबी: टीम के अगले खिलाड़ी (ब) खेल: दौड़ में लीडर या रफ़्तार साज़ के पीछे दौड़ने वाली टोली।
  • (अलिफ़) जलद पर मिली, या फेरी जाने वाली तिब्बी या सिंघार की शैय FACE PACK (ब) ज़ख़म की मरहम की पट्टी या टकोर करने के लिए जाज़िब वग़ैरा की गद्दी।
  • (नीज़ ice pack) समुंद्र में बर्फ़ानी तोदों का इलाक़ा
  • किसी फ़सल में डिब्बों में बंद किए जाने वाले फलों या मछली वग़ैरा की मिक़दार।
  • तिब्ब: (अलिफ़) जिस्म या उज़ू को गीली चादर वग़ैरा में लपेटने का अमल (ब) उस की लिए इस्तिमाल होने वाली चादर।

क्रिया

  • (बादहॗ अक्सर up) सूटकेस या थैले वग़ैरा में सामान बांधना।
  • खचाखच भरना या जमाना, थोड़ी जगह में बहुत को समाना।
  • (मजहूल हालत में with से पहले) पूरी तरह भरा होना।
  • (थिएटर, हाल वग़ैरा) तुम्ह शाइयों वग़ैरा से भरना।
  • किसी चीज़ को किसी और चीज़ में किस कर बांधना, लपेटना।
  • बांध कर या बंद कर के भेजने के काबिल होना।
  • बोल चाल: (अलिफ़) साथ ले जाना (बंदूक़ वग़ैरा) (ब) (मक्का) ज़ोरदार या महारत से टिकाना या मारना।
  • (जानवरों या रगबी के अगले खिलाड़ियों का) मिल कर आगे बढ़ना।
  • अपनी पसंद के आदमी बतौर ज्यूरी या जलसे में बिठाना ताकि मतलूबा फ़ैसला हासिल किया जा सके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pack

(الف) گٹھڑی، پیکٹ، بنڈل، مٹّھا، پشتارہ جس میں اشیا رکھی یا باندھی جائیں تاکہ انھیں لا نا لے جانا آسان ہو (ب) BACK PACK.

pack drill

پورا سازو سامان اٹھا کر اِدھر اُدھر چکّر لگانے کی فوجی سزا۔.

pack rat

شمالی امریکا کا ایک جنگلی چوہا جس کی دم لمبی اور گچھے دار ہوتی ہے۔.

pack ice

سمندر کا وہ حصّہ جہاں برف کے تودے کثرت سے تیر رہے ہوں۔.

pack animal

بار برداری کا جانور ۔.

pick

چھانٹْنا

پَیک پَر پَیک

ایک کے بعد دوسرا قاصد ، نامہ بر کا سلسلہ بندھنے کا عمل ، قاصد پر قاصد .

packstaff

بوجھ لے جانے یا سنبھالنے کی لاٹھی

packsaddle

گھوڑے کا پالان، کاٹھی، مع زنبیل۔.

package

گانٹھ

packed out

بول چال: برط پوری طرح بھرا ہوا ، پُر ہجوم۔.

packingneedle

موٹا سوا

packer

دَفْتَری

packet

ڈِبّا

packed lunch

کام پر یا اسکول لے جانے کے لیے ڈبے وغیرہ میں رکھا ہوا کھانا۔.

packcloth

بیٹھن

packing

package holiday

تعطیلات یا سیر سپاٹے کے کل اخراجات کی یک مشت ادایگی پر تعطیل یا سیرو سیاحت۔.

packthread

گٹھڑ وغیرہ با ندھنے کی موٹی رسّی یا ڈوری۔.

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

packaging

اشیا کو لپیٹنے، بند کرنے کا سامان، بکس وغیرہ۔.

packhorse

بار برداری کا کوتل گھوڑا۔.

packet switching

معلومات کی ترسیل کا ایک طریقہ جس میں کسی پیغام کے اجزا علاحدہ علاحدہ آسان ترین راستے سے بھیجے جا تے ہیں اور پھر یکجا کیے جا تے ہیں۔.

پَیکِن٘گ رِنْگ

(رک) پیکنگ معنی نمبر ۲ میں استعمال کیا جانے والا گھیرا .

pick off

چُن چُن کر مارنا

pick on

اذیّت پُہَنچانا

pick up

حاصِل

pick out

چُنّا

peck

چُگْنا

pock

دانَہ

puck

بھوت

pickedness

البیلا پن

pickaninny

کَلُوٹا

pecking order

سماجی سلسلۂ مراتب ابتداءً مرغیوں میں۔.

picked

ایک نوکدار اوزار

peckish

بول چال: برط خصوصاً بھوکا۔.

pickled

آچار

pickeer

سمندر میں غارت گری کرنا

pickle

picket

قَراوُل

picker

چگنے والا

picking

چھانٹ

pickles

اَچار

pickler

اچار کا مرتبان

پِک اَپ

ٹرک کی وضع کی چھوٹی گاڑی جو عموماً سامان کے نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتی ہے، وین.

pickery

سرقہٴ خفیف

pecking

ایک قسم کا پیمانہ

pickaxe

کدال

picketer

ناکہ بَندی کَرنے والا شَخَص

pickerel

خار ماہی

pickback

پیٹھ پر

picklock

بغیر کنجی کے تالا کھولنے کا آلہ

picktooth

خلال

pickpocket

جیب کَتْرا

پِکِٹِن٘گ

رک : پکیٹنگ .

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

wolf pack

گرگ غول، حملہ کرنے و الی آبدوزوں یا طّیاروں کا اجتماع۔.

wet pack

گیلی پٹی، علاج کی غرض سے بدن کو گیلی پٹیوں یا کپڑوں میں لپیٹنا۔.

six-pack

بیئرکے چھ سر بند ڈبے ایک ساتھ پلاسٹک سے بندھے ہوئے۔.

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pack)

نام

ای-میل

تبصرہ

pack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone