تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oyster" کے متعقلہ نتائج

oyster

خاندان محار ( Ostreidae) اورAviculidae کا کوئی دوصمامی صدفہ، خصوصاً خوردنی Ostrea edulis جو یو رپ کے سمندروں میں ملتا ہے، کستورا مچھلی۔.

oyster bed

سمندروں کی تہ کا وہ علاقہ جہاں جنس محار کے صدفے پیدا ہوتے یا پالے جا تے ہیں۔.

oyster-farm

صدفوں کی پرورش گاہ سمندر کی تہ میں۔.

oyster mushroom

کھمبی، خو ردنی فُطر جو درختوں پر اگتی ہے Pleurotus ostreatus ۔.

oyster white

فا ختئی سفید رنگ ۔.

oystercatcher

جھلّی دار پنجوں والی جنس Haematopus کا ساحل کے قریب پانی میں چلنے والا ماہی خور پرندہ، جس کی چونچ سخت اور نا رنجی ہوتی ہے۔.

vegetable oyster

رک.

pearl-oyster

جنس Pinctada کا کوئی دو صمامی صدفہ جس میں موتی ملتے ہیں۔.

eyestring

وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے

oyster کے لیے اردو الفاظ

oyster

ˈɔɪ.stər

oyster کے اردو معانی

اسم

  • خاندان محار ( Ostreidae) اورAviculidae کا کوئی دوصمامی صدفہ، خصوصاً خوردنی Ostrea edulis جو یو رپ کے سمندروں میں ملتا ہے، کستورا مچھلی۔.
  • مرغ وغیرہ کی کمر پر اس سے ملتی ہوئی شکل کا گوشت کا ٹکڑا۔.
  • نعمت عظمیٰ، کوئی شے جسے حاصل مراد کہا جائے-:

oyster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ानदान महार ( Ostreidae) औरAviculidae का कोई दोसमामी सदफ़ा, ख़ुसूसन ख़ुर्दनी Ostrea edulis जो यूरोप के समुंद्रों में मिलता है, कस्तूरा मछली।
  • मुर्ग़ वग़ैरा की कमर पर इस से मिलती हुई शक्ल का गोश्त का टुकड़ा।
  • नेअमत उज़्मा, कोई शैय जिसे हासिल मुराद कहा जाये-

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

oyster

خاندان محار ( Ostreidae) اورAviculidae کا کوئی دوصمامی صدفہ، خصوصاً خوردنی Ostrea edulis جو یو رپ کے سمندروں میں ملتا ہے، کستورا مچھلی۔.

oyster bed

سمندروں کی تہ کا وہ علاقہ جہاں جنس محار کے صدفے پیدا ہوتے یا پالے جا تے ہیں۔.

oyster-farm

صدفوں کی پرورش گاہ سمندر کی تہ میں۔.

oyster mushroom

کھمبی، خو ردنی فُطر جو درختوں پر اگتی ہے Pleurotus ostreatus ۔.

oyster white

فا ختئی سفید رنگ ۔.

oystercatcher

جھلّی دار پنجوں والی جنس Haematopus کا ساحل کے قریب پانی میں چلنے والا ماہی خور پرندہ، جس کی چونچ سخت اور نا رنجی ہوتی ہے۔.

vegetable oyster

رک.

pearl-oyster

جنس Pinctada کا کوئی دو صمامی صدفہ جس میں موتی ملتے ہیں۔.

eyestring

وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oyster)

نام

ای-میل

تبصرہ

oyster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone